Common man faces difficulty in FBR password recovery By LK.LOHANO #FBR #RTOoffice کچھ دن قبل ایک دوست انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میرے پاس آیا جب میں نے اسکی رجسٹریشن فارم بھرا تو پتا چلا وہ پہلے سے ایف بی ر میں رجسٹر تھا میں نے اس سے پوچھا کیا آپ نے پہلے کبھی اپنے آپ کو رجسٹر کروایا تو اس نے بتایا کے اسکو علم نہیں مگر کچھ سال پہلے اس نے کسی کے ساتھ مل کر ایک پراپرٹی خرید کی جسکی رجسٹری کے لئے اس نے اپنا نیشنل آئی ڈی کارڈ۔کاپی دی تھی ۔میں نے پھر پورٹل میں جاکر فورگیٹ پاس ورڈ کیا تو ایک فارم اوپن ہوگیا جس میں موبائل نمبر اور ای میل کا آپشن آیا وہ سبمٹ کیا تو نیچے لکھا آیا آپ رجسٹر نہیں ہو پھر ہیلپ لائن پر فون کیا مگر کسی نے فون نہیں اٹھایا پھر ہیلپ لائن پھر ای میل کی دو دن کے بعد جواب آیا پورٹل پر فورگیٹ پاس ورڈ کرو انکو بتایا کے پاس ورڈ ریکوور نہیں ہورہا ۔دو تین ای میل کے بعد انکا جواب آیا کے اگر پورٹل پر ای میل اور موبائل نمبر اپ ڈیٹ نہیں ہورہا تو اپنی قریبی آر ٹی او آفس وزٹ کریں۔۔ پھر میں نے فیس بک سے آر ٹی آفس کا نمبر تلاش کیا مگر دو دن تک کسی نے وہ فون نہیں اٹھایا ۔فیس ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.