Skip to main content

Posts

Showing posts from September 21, 2021

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل

  وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل وزیر اعظم  عمران خان اور وزیر خزانہ سے اپیل  تمام بگ سٹیز  میں ہاؤس رینٹل سیلنگ کو 44 فیصد بڑھانے کی سمری آج وفاقی کابینہ نے منظور کر لی  مگر باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے غریب ایمپلائز کو ابھی تک ہاؤس رینٹ  2008 کے بیسک پے سکیل کا  30/45 فیصد مل رہا ہے جو کے بہت بڑی زیادتی ہے کیوں کے اس وقت  2017 کا بیسک پے سکیل رائج ہے ۔ ہاؤس رینٹ اور ہاؤس رینٹل سیلنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ایک گریڈ  16 کے ایمپلائی کو  2727 روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے جب کے اس گریڈ کے ایمپلائی کا  ہاؤس رینٹ سیلنگ  27000 ہزار ہوگیا ہے ۔   کیا  پاکستان کے کسی بھی شہر میں 2700 روپئے میں ایک چھوٹا دو کمروں کا گھر کرائے پر مل سکتا ہے  ۔بلکل نہیں ۔اسلیے عمران خان صاحب سے اپیل ہے کے بڑھتی ہوئی مہنگھائی کے پیش نظر جب ہاؤس رینٹل سیلنگ میں اضافہ کیا گیا ہے  تو باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیا جاۓ اور انکو  2017 کی رننگ پے سکیل کے مطابق ...