Skip to main content

Posts

Showing posts from June 16, 2022

CFFP CHARITY FUND FOR POOR PEOPLE

CFFP CHARITY FUND FOR POOR PEOPLE   charity fund for poors CFFP   سلام دوستو  Your one click will help many Poor peoples.our whole income will go to chairty fund for Poors CFFP. click this link and click ads. http:// getjobinpakistan.com جیسا کے آپ سب لوگ جانتے ہیں اس وقت پاکستان ایک نازک اور مشکل دوڑ سے گزر رہا ہے ۔۔حکمرانو کے ناقص اقدامات کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلدل میں ڈوب چکا ہے ۔امیر امیر ہورہا ہے اور غریب طبقہ پس کر رہا گیا ہے ۔حکمران عوام سے مسلسل قربانیاں مانگ رہے ہیں مگر خود روزانہ بیرونی دوروں پر عیاشی کر رہے ہیں ۔ عوام کو سوکھی روٹی کا مشورہ دیا جا رہا ہے مگر خود بڑے بڑے ہو ہوٹلوں میں پارٹی میٹنگز اور لنچ ڈنر کیے جا رہے ہیں   عوام کو چاۓ کم پینے کا مشورہ دیا جا رہا ہے مگر سرکاری میٹنگوں میں امپورٹڈ منرل واٹر اور جوس پے جا رہے ہیں ۔پیٹرول کی قیمتوں میں گزرشتا 20 دن میں  85 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں  100 روپئے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔ایسے میں وہ سرکاری ملازم مزدور جو اپنی روزی کمانے کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہیں ۔وہ طلبہ اور طالبات جو ایک ...

GENERAL KNOWLEGE OF PAKISTAN AND WORLD FOR ALL EXAMS

GENERAL KNOWLEGE OF PAKISTAN AND WORLD FOR ALL EXAMS   GENERAL KNOWLEDGE #www.getjobinpakistan.com GENERAL KNOWLEDGE دنیا میں اس وقت 195 ممالک ہیں_ 2 _سورج سب سے پہلے جاپان میں نکلتا  ہے_ 3_ ریل کی ابتداء 1803 میں ہوئ_ 4_ دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ ہے_ 5_ قرآن مجیدمیں 558 رکوع ہیں 6 _  ڈنمارک ایسا ملک ہے جس میں شرح خواندگی 99% ہے 7_  ونٹ سرف کو انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے _ 8_ قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت نمبر 282 ہے _ 9_ موتیوں کا جزیرہ بحرین کو کہتے ہیں  10 _ایک میل میں 1.6 کلو میٹر ہوتا ہے  11 _گاۓ 24 گھنٹے میں 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے _ 12  _ کوئلے کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے _ 13  _چاند سورج کے گرد سال میں 13 چکر مکمل کر لیتا  ہے  14 _ قائد اعظم کی وفات پر قومی پرچم 40 دنوں تک سرنگوں رہا_ 15 _کوئل اپنا گھونسلا نہیں بناتی ہے_ 16 _ایک ٹن میں 1000 کلوگرام ہوتا ہے 17_ پرندوں کا بادشاہ شاہیں کو کہا جاتا ہے _ 18  _ پاکستان نے اپنا پہلا سفارتخانہ ایران میں بنایا تھا 19_  مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارتخانہ پاکستان ...