Skip to main content

Posts

Showing posts with the label WAPDA

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ  پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے  پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو  لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے   1-50 Units Rate  3.95 paisa per Unit پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین  1-100        Units Rate 7.74 Rupia per Unit 101-200   Units Rate 10.06 Rupia Per Unit بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ  1-100       16.48 Rupia 101-200   22.95 Rupia 201-300   34.26 Rupia 301-400   39.15 Rupia  401-500   41.36 Rupia 501-600  42.78  Rupia www.getjobinpakistan.com Source:- www.getJobinpakistan.com

ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ریونیو اسٹاف کو کرپشن کے الزامات پر طلب کر لیا

 ایف آئی اے  نے گوجرانوالہ ریونیو اسٹاف کو کرپشن کے الزامات پر طلب کر لیا گوجرانوالہ/ کروڑوں کی بے ضابطگیاں  گوجرانوالہ: گیپکو میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف گوجرانوالہ: گیپکو کی ریونیو برانچ میں سال کی سب سے بڑی کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا گوجرانوالہ: ریونیو برانچ میں تعینات افسران و عملہ صارفین کے اربوں روپے ڈکار گئے گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے گیپکو کے متعدد افسران کو حراست میں لے لیا، ذرائع گوجرانوالہ: زیر حراست افسران میں گریڈ 17 کے ریونیو افسران بھی شامل، ذرائع گوجرانوالہ: کروڑوں روپے کے مالی بے ضابطگیاں ریونیو آفس 1 اور ریونیو آفس 3 میں ہوئیں، ذرائع گوجرانوالہ: ریونیو برانچ میں تعینات افسران و عملہ صارفین کے یوٹیلٹی بلز کی رقم ہڑپ کر گئے، ایف آئی اے  گوجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے میں مذکورہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات چل رہی تھیں، ذرائع گوجرانوالہ: ایف آئی اے کی جانب سے سورس رپورٹ پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ایف آئی اے  #FIA #GEPCO #DISCOS #wapda #Power Companies

اگست 2022 کے بعد بجلی صارفین سے اضافی بل لئے گئے ۔ نیپرا کے انکوائری میں ثبوت سامنے آگئے

اگست 2022 کے بعد بجلی صارفین سے اضافی بل لئے گئے ۔ نیپرا کے انکوائری میں ثبوت سامنے آگئے  Nepra  ملک کے پاور سیکٹر میں ریگولیٹری ناکامی کا پیمانہ تباہ کن سے کم نہیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کی گئی انکوائری کے مطابق، ملک میں کام کرنے والی ہر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے پچھلے  سال جولائی اور اگست کے مہینوں میں شہریوں سے غیر قانونی طور پر زائد چارج کیا، یہ دو ماہ جب بجلی کے نرخوں میں زبردست، اچانک اضافے کی منظوری دی گئی۔ پی ڈی ایم حکومت نے سب سے پہلے اپنا اثر ڈالا، جس نے بڑے پیمانے پر احتجاج اور غصے کو جنم دیا۔ نیپرا کی انکوائری ثابت کرتی ہے کہ ان دو مہینوں میں لاکھوں صارفین کو درحقیقت نہ صرف بہت زیادہ ٹیرف بلکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے غیر قانونی بلنگ طریقوں سے پیدا ہونے والے اضافی چارجز کی وجہ سے دوہرے خطرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بلنگ کی مدت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے سے لے کر صارفین کو 'اوسط' اور جعلی اور غیر فضول 'ڈیٹیکشن' بل جاری کرنے تک استعمال ہونے والے یونٹس کا غلط حساب کتاب کرنے تک، تمام 11 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ایک یا زیادہ شماروں پر ب...

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED بجلی کے ریٹ واپڈا والے نہیں حکومت پاکستان لگاتی ہے ۔ سپتمبر 2022 سے مسلسل ریٹ کو بڑھایا جا رہا ہے ۔اب بجلی کے صارفین کی دو کیٹگری بنا دی گئی ہے ۔ ایک پروٹیکٹ کیٹگری ۔جس صارف کے 6 ماہ مسلسل 200 سے کم یونٹ ہونگے وہ پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ہوگا اور اسکو پہلے 100 یونٹ فی یونٹ7.74 چارج ہوگا 101 سے 200  کو فی یونٹ 10.06 چارج ہونگے..جب کے جولائی 2023 پروٹیکٹ کے ریٹ  بھی بدلی  ہوگئے ہیں  PROTECT CATEGORY 0-50          3.95 per unit without Taxes 51-100     7.74  per unit without Taxes 1-100       12.21per unit without Taxes 101.200   14.53per unit without Taxes www.getjobinpakistan.com UN-PROTECT CATEGORY اور اگر آپ کی کسی ایک ماہ 200 سے زیادہ یونٹ استمعال ہوگئے تو آپ ان پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ھوجائیں گے اور اسکو درج ذیل ٹیرف چارج ہوگا  1-100  20.85  Per Unit without Taxes 1-200  27.32 Per Unit without Taxes 1-300  31-51 Per Uni...

بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں

 بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں  پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ  کیا ہے ؟ بجلی کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں ؟ گیس کے بل میں فکس چارج 50 روپے کی جگہ 500 روپے کیوں   لگ رہے ہیں ؟۔ان سارے سوالوں کے جواب جاننے کے لئے آپ کو پورا کالم پڑھنا پڑے گا ۔ بجلی صارفین پروٹیکٹ کیٹگری میں آنے کے لئے کیا کریں  بجلی کی پروٹیکٹ کیٹگری کا مطلب آپ کا بجلی کا بل گزرشتہ 6 ماہ سے مسلسل 200  یونٹ سے کم ہو تو آپ کا  بجلی کا بل کم آئے گا ۔اگر آپ نے 199 یونٹ استمال کئے ہیں تو آپ کو   یہ ریٹ لاگو ہوگا  1-50    unit       50*3.95  rupees per unit 1-100  unit      100* 7.74    rupees per unit 101-199 unit   99*  10.060 rupees per یونٹ مطلب 199 یونٹ پر پہلے 100 یونٹ 7.74 روپئے کے حساب سے اور اگلے 99 یونٹ 10.06 روپئے کے حساب سے چارج ہونگے ۔آپ کو بجلی کا بل دو سلیب  میں لگایا جاۓ گا  مگر آپ کا بل گزرشتہ 6 ماہ میں سے  کسی بھی ماہ  200 یونٹ سے زیادہ ہے تو آپ اگلے 6 ماہ تک نان...