Skip to main content

Posts

Showing posts from April 30, 2023

Fakhar zaman scored second consecutive Hundred against New Zealand

Fakhar zaman scored second consecutive Hundred against New Zealand  New Zealand 336/5 Pakistan  311/3  44.2.Overs Need  26 more runs in 34 balls Fakhar zaman 171 NOT OUT IMAM UL HAQ     24 BABAR AZAN  65 A.SHAFIQUE    7 M.RIZWAN   39 NOT OUT

NEWS TODAY AAJ KI KHABAR

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات دوسرے راؤنڈ  میں داخل  ۔ کوئی بھی سائیڈ جھکنے کے لئے  تیار نہیں   پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے لئے پنجاب پولیس کا رات دیر انکے گھر پر چھاپہ۔پرویز الہی موجود نہیں تھے ۔عمران خان کا شدید احتجاج۔مذاکرات خطرے میں ۔ احسن اقبال نے چھاپے کی ذمےداری پنجاب کی نگران حکومت پر ڈال دی ۔ لکی مروت میں پاکستان فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں ۔پاکستان فوج کے 3 جوان شہید جب کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ حکومت نے پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز کو سستی گیس نا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز اس سستی گیس سے بجلی بنا کر نیشنل گرڈ کو مہنگے داموں بیچتے ہیں ۔اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے سستی گیس گھروں کو دی جاۓ گی ۔ سوڈان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا آپریشن شروع ہوگیا ہے ۔پہلے مرحلے میں آج 149 پاکستانی واپس وطن پوھنچ گئے جب کے ایک اور فلائٹ سے مزید 200 پاکستان کل واپس وطن پوھنچ جایئں گے ۔یاد رہے سوڈان میں گزرشتا کئی روز سے حکومت اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی بغاوت کیس میں 3 مئی تک  ق...

New Zealand vs Pakistan Scorecard 2nd ODI 2023

New Zealand vs Pakistan Scorecard 2nd ODI 2023  29 April 2023 New zealand bat first and score 336 for five wickets.Pakistan need 337 runs to win the match in 50 overs. Scorecard New zealand W.young           19 C.Bows              51 D.Mitchell       129 T.Latham          98 J.Neesham        17   N.out M.Chapman       1 H.Nicholls          6   N.out ------------------------------      Total    236/5   50 overs ----------------------------------