Skip to main content

Posts

Showing posts from December 27, 2024

Earn Dollars from https://focus.omega.inc

Earn Dollars from https://focus.omega.inc The First app that pays you for focusing on tasks that you want to do. The app works only on Desktop and Laptop. Focus help you to monetize your productivity one task at a time. Click link below and You will start earn Dollars https://focus.omega.inc

Film Review Juman Ji

Film Review Juman Ji مشہور ہالی ووڈ فلم سیریز جمانجی تو بہت سے لوگوں نے دیکھ رکھی ہوگی تو آج میں اسی پر ریویو لے کر حاضر ہوا ہوں۔  اس سیریز کا آغاز 1981 میں کرس وان آلزبرگ کی بچوں کی کتاب "جمانجی" سے ہوا جس پر بعد میں فلمیں بنائی گئیں۔ اس سیریز کی پہلی فلم "جمانجی" 1995 میں ریلیز ہوئی جس میں رابن ولیمز نے مرکزی کردار ادا کیا۔ کہانی ایک میجیکل بورڈ گیم کے گرد گھومتی ہے جو حقیقت میں جنگل کی مخلوقات اور خطرات کو لے آتا ہے۔ فلم کو اس کی منفرد کہانی کی وجہ سے کامیابی ملی۔ فلم کا بجٹ 65 ملین ڈالر تھا اور باکس آفس پر 263 ملین ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی IMDB  پر اس کی ریٹنگ 7.1 ہے اور میری طرف 7 ہے۔ مجھے اس فلم میں کچھ خاص دیکھنے کو نہیں ملا سواۓ پیٹر کا کردار ادا کرنے والے کیوٹ سے بچے اور سارا کا کردار ادا کرنے والی سندر سی لڑکی کے۔ اس فلم کے اداکار اب بوڑھے ہو چکے ہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ افسوس سارا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو دیکھ کر ہوا کہ اتنی کیوٹ اور سندر لڑکی بھی آخر کبھی بوڑھی ہو سکتی ہے۔  22 سال بعد، 2017 میں اس سیریز کی دوسری فلم "جمانجی: ویلکم...

Last date for redemption of Prize Bonds is 31st December 2024

Last date for redemption of Prize Bonds is 31st December 2024 The last date for the redemption of National Prize Bonds of Rs.7,500, Rs.15,000, Rs.25,000, and Rs.40,000 issued by the Government of Pakistan is December 31, 2024. These bonds can be returned or exchanged at any office of the State Bank of Pakistan Banking Services Corporation, as well as at the branch of any commercial bank. No applications will be entertained after this date. To know more, visit:  https://www.sbp.org.pk/CMD/2024/C1.pdf حکومتِ پاکستان کے جاری کردہ 40000 ,25000 ,15000 اور 7500  روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ یہ بانڈز اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں یا ان کا تبادلہ کرایا جا سکتا ہے۔ اس تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ مزید جاننے کے لیے https://www.sbp.org.pk/CMD/2024/C1.pdf #SBP #PrizeBonds