Skip to main content

Posts

Showing posts from June 25, 2022

کسی کمپنی میں نجکاری نہیں ہوگی" نہ فری سپلاٸی ختم ہوگی

"کسی کمپنی میں نجکاری نہیں ہوگی" نہ فری سپلاٸی ختم ہوگی  أج ایک گیپکو میں ایک پر وقار تقریب کے دوران أل پاکستان واپڈا ہاٸیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے قاٸد جناب خورشید احمد خان کے وفاقی وزیر انرجی جناب خرم دستگیر خان سے طویل مذاکرات ہوٸے جسکے نتیجہ میں جناب خرم دستگیر خان نے کہا کہ کسی بھی کمپنی میں نجکاری نہیں ہوگی اور نہ ہی ملازمین کی فری سپلاٸی ختم ہوگی  جناب خرم دستگیر خان نے کہا کہ خورشید صاحب أپ مزدوروں کے حقیقی قاٸد ہیں اور ہم أپ کا دل و جان سے احترام کرتے ہیں یہ کیسے ممکن ہیکہ ہم أپ کے جاٸز مطالبات نہ مانیں  اس پر قاٸد مزدور خورشید احمد خان نے جناب خرم دستگیر خان کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر جناب حاجی محمد یونس کمبوہ۔  مظفر متین کمبوہ۔ سید ساجد کاظمی ۔ سید ذوالقرنین شاہ۔  راٸے نصراللہ کھرل ۔ فلک شیر۔ رانا لیاقت علیخان بھی موجود تھے  اس تقریب کا اہتمام سپہ سالار گیپکو فخر مزدور جناب ولی الرحمن خان صاحب نے کیا  کوأرڈینیٹر سوشل میڈیا ٹیم  أل پاکستان واپڈا ہاٸیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے