Skip to main content

Posts

Showing posts from July 16, 2022

لیکچرر کے امتحان کی تیاری کیسے کریں

لیکچرر کے امتحان کی تیاری کیسے کریں لیکچرار کی تیاری کے لیے ٹپس  متعلقہ مضمون کا انٹر سے ماسٹرز ڈگری تک مکمل سلیبس تیار کریں  مارکیٹ میں موجود 2/3 بہترین کتب کا انتخاب کر کے اچھی طرح تیار کریں مثلاً کاروان/ ایڈوانسڈ/ مجید سنز /علمی   جرنل نالج کی 1/2 بہترین کتب کا مطالعہ کریں مثلاً کارواں علمی اور جہانگیر ولڈ ٹائمز    ملکی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ پہ نظر رکھیں بڑے نیوز چینلز  پہ روزانہ خبریں سنیں، ٹاک شوز اور اخبارات کے کالم پڑھیں  انگریزی بول چال میں مہارت حاصل کریں انگریزی اخبارات کا مطالعہ کریں    خود اعتمادی بڑھانے کی کوشش کریں، شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر لیکچر دینے کی پریکٹس کریں  اپنی اہلیت قابلیت اور قسمت پہ اعتماد کریں   رشوت  اور سفارش پہ کبھی یقین نہ کریں  کبھی احساس کمتری کا شکار نہ ہوں جو لوگ ہمارے مد مقابل ہوتے ہیں وہ ہم جیسے ہی ہوتے ہیں کوئی نیوٹن نہیں ہوتا  آپ کی سیلیکشن کا تعلق اس بات سے ہرگز نہیں کہ آپ کتنے ذہین و فطین ہیں کیونکہ  مقابلہ جاتی امتحانات میں قائدانہ صلاحیت، اہلیت اور شخص...