Skip to main content

Posts

Showing posts from September 4, 2021

56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرفی کے خلاف 6 ستمبر کو احتجاجی دھرنے کا اعلان

   56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرفی  کے خلاف 6 ستمبر کو  احتجاجی دھرنے کا اعلان  آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ور کرز یونین اور پسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر 56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرف کے خلاف 6 ستمبر 2021ء بروز پیر سے صوبہ بھر میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان گذشتہ روز پسکو ہیڈکوارٹر شامی روڈ پشاور میں واپڈا ہائیڈرو یونین اور انجینئرز ایسوسی ایشن کی مشترکہ احتجاجی جلسہ سے صوبائی چیئرمین حاجی محمد اقبال اور ایسوسی ایشن کے صدر ریاض خان نے پسکو انجینئرز اور ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ سے نورالامین حیدرز، عمر افتخار ظفر، یاسر کامران، شفیع اللہ نے بھی خطاب کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 45 ایس ڈی اوز اور 11 آر اوز کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا۔ ایک سال کی مدت پوری ہونے پر پسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور پسکو انتظامیہ نے مزید ایکسٹینشن دینے سے انکار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ احتجاجی جلسہ سے حاجی محمد اقبال ʼ ریاض خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ ادارہ واپڈا کی تباہی و بربادی اور مالی طور پر غیر مستحکمʼ مہنگی ...