Who Is Shahzada Dawood and His Son ,Pakistani's Died in Missing Submarine شہزادہ داؤد اور اسکا بیٹا سلمان جو ارب پتی پاکستانی بزنس مین ہیں۔ یہ داؤد ہرکولیس اور اینگرو پاکستان کمپنی کے مالک ہیں اور برطانیہ میں رہ رہے ہیں۔ انسان کہیں پر دو وقت کی روٹی کے لئے ہاتھ پیر مار رہا اور کہیں دولت کی فروانی کے باعث نت نئے تجربات اور ایڈونچر کر رہا ہے۔ دونوں باپ بیٹا سمیت پانچ لوگ ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لئے ایک آبدوز میں سمندر کے اندر دو میل گہرائی میں چلے گئے، نیچے جا کر ان کا زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ اور تب سے یہ لاپتہ ہیں۔ ان کو ڈھونڈنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ آبدوز میں 96 گھنٹے کی آکسیجن ہے۔ اس گم شدہ آبدوز کے ہر مسافر نے 250000 ڈالر ادا کیا ہے۔ جو پاکستانی روپوں میں سات کڑوڑ کی رقم بنتی ہے۔ ان کو ڈھونڈنے والے ادارے آج ہلکے سے اشارے کیطرف بڑھ رھے ہیں۔ آبدوز میں کل تک کی اکسیجن موجود ہے۔ کل کے دن کی موہوم سی امید ہے کہ بچ جائیں۔ اللہ کی شان دیکھیں کوئی پیسے دے کے ڈوب گئے اور کوئی پیسے کے لئے ڈوب گئے۔۔۔ سلیمان داؤد مرحوم نے لمس کو پاکستان کا سب سے بڑا donation دیا تھا...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.