Prime Minister Approves Time Scale Upgradation Policy فیڈرل گورنمنٹ ملازمین کیلئے ٹائم سکیل کی اہم نکات!!* 1. گریڈ-1 سے 16 ملازمین کے تمام سروس میں تین دفعہ ٹائم سکیل پروموشن دی جائے گی۔* *اگلے ہائیر سکیل میں پہلی پروموشن 10 سال سروس پوری ہونے پر دوسری پروموشن 8 سال جبکہ تیسری بار پروموشن بھی 8 سال سروس یعنی ٹوٹل 26 سال سروس پر تیسری بار پروموشن دی جائے گی۔* 2. ٹائم سکیل پروموشن کیلئے ڈی پی سی کی طرح ٹائم سکیل کمیٹی (TSC) ہوگی جو مطلوبہ سروس پوری ہونے والوں کی پروموشن منظوری دے گی واضح رہے کہ پروموشن کا اطلاق سروس پوری ہونے پر نہیں بلکہ ٹائم سکیل کمیٹی کے سفارشات کے بعد ہوگی۔*3. ٹائم سکیل پروموشن صرف ریگولر ملازمین کو ملے گی اور ٹائم سکیل کو سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 9 کیمطابق پروموشن Consider نہیں کیا جائے گا اور ہائی سکیل لینے والے ملازم کو پروموشن کی طرح پری-میچور انکریمنٹ نہیں دی جائے گی بلکہ اگلے سکیل پر Fixed کی جائے گی۔*4. یکم جون سے 30 نومبر تک ٹائم سکیل لینے والے ملازمین سالانہ انکریمنٹ کے حصول کیلئے متعلقہ سال کے یکم دسمبر سے پے سکیل کے re-fixation کرسکتا ہے۔*5۔ ٹائ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.