Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Employees News

Federal Govt announce big relief for civil servants

Federal Govt announce big relief for civil servants حکومتِ پاکستان فنانس ڈویژن (ریگولیشن ونگ) آفس میمورنڈم (دفتری حکم نامہ) تاریخ: 14 فروری 2023، اسلام آباد موضوع: وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کے لیے خصوصی رعایت حکم دیا جاتا ہے کہ وزیرِ اعظم نے وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک مرتبہ دی جانے والی خصوصی رعایت کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیل یہ ہے: 1۔ مراعات کی تفصیل الف) گریڈ 1 سے 5 کے وہ ملازمین جنہوں نے ٹائم اسکیل پالیسی 2022 کے تحت پہلے فائدہ نہیں لیا، انہیں ایک بار کے لیے دو اضافی بڑے گریڈ دیے جائیں گے۔ لیکن ان کا اصل مستقل گریڈ تبدیل نہیں ہوگا۔ ب) گریڈ 1 سے 5 کے وہ ملازمین جنہوں نے پہلے ہی ٹائم اسکیل پالیسی 2022 سے فائدہ لیا ہے، انہیں ایک بار کے لیے ایک اضافی بڑا گریڈ دیا جائے گا۔ اصل مستقل گریڈ وہی رہے گا۔ ج) گریڈ 6 سے 15 کے وہ ملازمین جنہوں نے ٹائم اسکیل پالیسی 2022 سے فائدہ نہیں لیا، انہیں اگلا بڑا گریڈ ایک بار کے لیے دیا جائے گا۔ اصل مستقل گریڈ تبدیل نہیں ہوگا۔ د) گریڈ 6 سے 15 کے وہ ملازمین جو ٹائم اسکیل پالیسی 2022 سے پہلے ہی فائدہ لے چکے ہیں، انہ...

REVISION OF RATES OF DAILY ALLOWANCES ON OFFICIAL DUTY WITHIN THE COUNTRY

REVISION OF RATES OF DAILY ALLOWANCES ON OFFICIAL DUTY WITHIN THE COUNTRY   OFFICE MEMORANDUM No.F.7 (3) R-10/2023  Dated  06-08-2023  issued by Finance Division Governement of Pakistan  Subject: - REVISION OF RATES OF DAILY ALLOWANCES ON OFFICIAL DUTY WITHIN THE COUNTRY.  The President has been pleased to sanction revision of daily allowances admissible to Government officers/officials, while on official duty within the country as under:- BPS  Rates Existing (Rs.) Revised (w.e.f. 1stJuly, 2023) (Rs.) Ordinary Special Rates Ordinary Rates Special Rates 1-4 496 800 744 1200 5-11 624 880 936 1320 12-16 1120 1440 1680 2160 17-18 2000 2560 3000 3840 19-20 2480 3280 3720 4920 21 2800 4000 4200 6000 22 2800 4800 4200 7200 Specified stations for special rates as notified from time to time are Hyderabad, Karachi, Sukkur, Bahawalpur, DG Khan, Multan, Quetta, Sargodha, Sialkot, Lahore, Gujranwala, Rawalpindi, Islamabad, Faisalabad, Peshawar, Gawadar, Northern A...

HESCO SDO SUSPENDED On complaint of MNA ON SUNDAY

HESCO SDO SUSPENDED On complaint of MNA  ON SUNDAY  An officer of Hyderabad Electric Supply Company (HESCO) Hafiz Muhammad Abdullah working as SDO operation Sub Division HESCO Tando Adam II was placed under suspension on Sunday with immediate effect on account of Misconduct and attached with Chief Operating Officer HESCO Hyderabad.It is learnt by this correspondent that said SDO was reportdly suspended on complaint of a sitting MNA belonging to Sindh that SDO misbehaved with her staff and refused to connect electricity connections which were disconnected due to huge arrears. In this regard Federal Mininster of Energy Awais leghari also apologized to said MNA in budget session on a point of raised by women MNA belonging to PPP.This is the first time when an order was issued on Sunday which is public holiday. It is also learnt that same SDO was beaten by a mob when he and his team disconnected direct connections of a influential councilor of Muncipal committe.SDO and his team wa...

HESCO Fixed Minimum Wages of unskilled Employees

HESCO Fixed Minimum Wages of unskilled Employees Hydro Union Social Media News CBA  یونین کی طویل جدو جہد کے بعد ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کے لیے بڑی خبر، غیر ہنر مند ملازمین کو کم از کم 32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کے احکامات جاری تمام ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے CBA یونین نے حیسکو بورڈ اور مینجمنٹ سے استدعا کی تھی کہ غیر هنرمند ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مورخہ 1 جولائی 2023 سے کی جائے ۔ حیسکو بورڈ نے منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ اس موقع پر صدر ۔ یونین عبد اللطیف نظامانی نے ساتھیوں کو مبارکباد دی ہے اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملازمین ایمانداری ، محنت اور لگن سے اپنا کام انجام دیں۔ بجلی چوری کی روک تھام کریں ۔ 100 فیصد ریکوری کریں تا کہ اداره منافع بخش اور ترقی کرے۔ یہ ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین HESCO No.CEO/HESCO/Admn&HR Dir/M(HR)/A3/352-461 Dated: Mar: 29/2024 OFFICE ORDER In pursuance of the decision made in the BoD HESCO in its 223 meeting he...

General Provident fund New Rate Announced

General Provident fund New Rate Announced *سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ۔۔جی پی فنڈ مارک اپ 7.90 سے بڑھ کر 12.40 فیصد ہو گیا* 16-08-22 کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سٹیٹ پراویڈنٹ فنڈ یا جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی مارک اپ کی شرح دو ہزار اکیس بائیس کے مالی سال کے لیے  بارہ اعشاریہ چالیس فیصد مقرر کی گئی ہے گزشتہ سال دو ہزار بیس اکیس کے لیے یہ شرح سات اعشاریہ نوے فیصد کی گئی تھی جو بہت ہی کم تھی اور سرکاری ملازمین کے اندر بے چینی اور اضطراب کی لہر دوڑ گئی تھی اکثر نے جی پی فنڈ نکلوانا شروع کر دیا تھا مگر اب یہ بارہ اعشاریہ چالیس فیصد کی شرح اطمینان بخش ہے اور ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے

DISADVANTAGES OF CONTRIBUTARY PENSION SCHEME IN PUBLIC SECTOR SERVICES

DISADVANTAGES OF CONTRIBUTARY PENSION SCHEME IN PUBLIC SECTOR SERVICES. * کنٹری بیوٹری سسٹم کے نقصانات * کنٹری بیوٹری فنڈ کے متعلق جو باتیں میں سمجھ گیا ہوں وہ آپ سے شیئر کرتا ہوں. ❶  کل  کے بجٹ میں پنشن کے نئے فارمولے کو جس فخر کے ساتھ بیان کیا گیا حقیقتاً اس میں فخر کی کوئی بات نہیں تھی. ملازمین کے لیے اس میں کچھ بھی خیر اور فائدہ نہیں ہے. ❷  اس فارمولے کے مطابق کئی قسم کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جب آپ ریٹائر ہو جائیں گے اور آپ مزید کمانے کے قابل نہیں رہیں گے تو آپ کو حکومت اس وقت 20، 25 لاکھ روپے دے کر رخصت دے گی اور پھر آپ اور حکومت کے مابین کچھ بھی باقی نہیں رہے گا. یعنی یہ 20، 25 لاکھ روپے ایک دو سالوں کے اندر اندر ختم ہو جائے تو آپ کی حیثیت ایک بھکاری سے زیادہ نہیں ہوگی. ❸  ہمارے اکثر اساتذہ کرام پرائیویٹ اداروں میں اپنی سرکاری تنخواہ کے دوگنا اور تین گنا تنخواہ کے اہل ہیں لیکن پھر بھی وہ سرکاری سکول میں اگر پڑھاتے ہیں تو اس میں سب سے بڑی وجہ پنشن ہے. اگر پنشن نہ رہے تو پھر سرکاری ادارے میں پڑھانا اپنے آپ اور اپنے خاندان کے...