Skip to main content

Posts

Showing posts from June 13, 2022

KARACHI JOBS AVAILABLE

 KARACHI JOBS AVAILABLE  *VACANCIES Alert ------------------- *ONLY KARACHI CITY ============= *QUALIFICATION *Middle, Matric, Intermediate & bechlor* *work categories* 1:- Health & wealth  2:- Manegment  3:- customer care  4:- Health care  5:- HR consultant  6:-Online work 7:-Call dealing  *working Duration* *Full Timing*  ( 08:00 Hours)  *Half timing*  (04:00 Hours) *Full Timing Pkg* ( 35-40k )  *Half timing pkg*( 20-25k )  *How to apply* Interested Persons send CV  WhatApp No# 0319-8135220 Whatsapp Only

PMC یا PMDC کیا ہوگا

  PMC یا PMDC  کیا ہوگا  ۔  PMC ہو یا PMDC آپ نے تیاری کرنی ہے  اور آپ کی توجہ اپنی پڑھائی پر ہونی چاہئے۔  اب PMDC کے آنے سے فرق یہ آئیگا کہ ٹیسٹ آپ کے صوبائی نصاب سے آئیگا۔ یہ نصاب آپ نے پہلے انٹرمیڈیٹ کے لیے بھی پڑھا ہے۔ ابھی آپکو پڑھنے میں آسانی ہوگی۔  اور ابھی ٹیسٹ تھوڑا  تاخیر کا شکار ہوسکتا جس سے آپکو مزید وقت بھی مل سکتا تیاری کا۔   اور ٹیسٹ فزیکل ہوگا اور ٹیسٹ فیس بھی کم ہوگی۔  اب NLE  ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ جو کہ قابل اعتراض تھا۔ اسکی 2 وجوہات تھی۔ 1۔سٹوڈنٹ پانچ سال میڈیکل کے امتحان پاس کرتا ہے جو کہ آسان نہیں ہوتے۔اُن کے پاس کرنے کے بعد کسی قسم کے ٹیسٹ کا جواز نہیں بنتا۔ اور اگر ٹیسٹ ہوتا بھی تو اُسکا کوئی اضافی فائدہ ہوتا جو کہ کوئی بھی نہیں تھا صرف اسٹوڈنٹس کے لیے مشکل میں اضافہ کرنا تھا۔ 2۔ اس ٹیسٹ کا پاسنگ اسکور 75٪ تھا۔ میڈیکل میں زیادہ تر اسٹوڈنٹس مشکل سے 70٪ مارکس لے سکتے۔ اور یہ ٹیسٹ جو کے تمام سال کے نصاب سے تھا اس حساب سے اسکا پاسنگ کریٹریہ زیادہ تھا۔ اس کا صاف مقصد تھا کہ نوکری نہ دینی پڑیں جب کہ اس ملک میں ڈاکٹروں کی ...

SITUATION VACANT AT BHY HOSPITAL KARACHI

SITUATION VACANT AT  BHY HOSPITAL KARACHI BHY Hospital Dehli colony, Clifton Karachi invites applications from interested and suitably qualified candidates to fill the following position: 1 ) HR Officer (Male / Female) 2) Assistant HR Officer (Male / Female) 3) Front Desk Officer (Male/Female)--(Rotation shift) Experience: Minimum 1 year Job Type: Full-time Strong communication and interpersonal skills with good analytical approach Strong proficiency in software applications such as Excel, Word, Powerpoint, inpage etc. Ability to manage and handle multiple tasks. contact: info@bhyhospital.com whatsapp: 0300-2589776 (Text only)