Skip to main content

Posts

Showing posts from August 29, 2024

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے T20 سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے T20 سیریز جیت لی ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔ سیریز کے تیسرے میچ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کی  اور بارش سے متاثرا میچ میں 13 اوور میں 108 رنز بناۓ ترستن سٹبز نے 15 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 40 رنز بناۓ ۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 13 اوور میں 116 رنز کا ٹارگٹ ملا جو کے ویسٹ انڈیز نے 10 ویں اوور میں پورا کر لیا ۔ ہوپ نے 42 اور پورن نے 35 رنز بناۓ۔اس طرح ویسٹ انڈیز نے سیریز 3-0 سے جیت لی ۔یہ اس سال ویسٹ انڈیز نے دوسری بار ساؤتھ افریقہ کو کلین سویپ شکست دی ہے