Skip to main content

Posts

Showing posts from November 10, 2021

یہ معلومات جو ہر پاکستانی کو آنی چاہیے

  یہ معلومات جو ہر پاکستانی کو آنی چاہیے ﺳﻮﺍﻝ -: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻘﺸﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ? ﺟﻮﺍﺏ -: ﻣﯿﺎﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻟﻢ ﺳﮩﺮ ﻭﺭﺩﯼ ﻧﮯ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﮐﺐ ﮨﻮﺋﯽ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ۱۹۵۱ﺀ ﻣﯿﮟ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﻋﻨﺼﺮ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﯿﺼﺪ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﺳﺘﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻓﯿﺼﺪ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺧﻼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺠﮭﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﮩﻼ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺧﻼﺋﯽ ﺳﯿﺎﺭﮦ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﺳﭙﻮﺗﻨﮏ ﺍﻭﻝ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﻭﻗﺖ ﮐﺐ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﯾﮑﻢ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ۱۹۵۱ﺀ ﮐﻮ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﮐﺐ ﺑﻨﻨﺎ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﺟﻮﻻﺋﯽ ۱۹۵۰ﺀ ﮐﻮ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺲ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻣﻤﺒﺒﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﭼﯿﻦ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﺮﭨﺰ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﺑﯿﺲ ﺳﮯ ﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﮨﺮﭨﺰ ﺗﮏ . ﺳﻮﺍﻝ -: ﺳﺐ ﺳﮯ ﮨﻠﮑﺎ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﻋﻨﺼﺮ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ -: ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﺟﻦ . General Knowledge ______________________ Q221:War of Independence was fought in? ✏ 1857 Q222:Sir Syed Ahmed Khan was born on? ✏Oct- 17-1817 Q223:Sir Syed Ahmed Khan was born in? ✏Delhi Q224:In Which city...

احساس راشن پروگرام ہر ماہ ہزار روپئے کی بچت

  احساس راشن پروگرام ہر ماہ ہزار روپئے کی بچت کیا آپ راشن کی خریداری پر رعایت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پروگرام کے بارے میں جانیئے وزیراعظم نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔ اس پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جن کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس پروگرام سے کتنے لوگ مستفید ہونگے ؟ مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے۔دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی مستفید ہوگی۔ ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔ یہ سہولت کن کن دکانوں اور اسٹور پر دستیاب ہوگی ؟ یہ سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے مختص کردہ کریانہ سٹورز پر دستیاب ہوگی۔ رواں مالی سال کیلیئے پروگرام کا نصف سال کا بجٹ 120ارب روپے ہے۔ پروگرام کی لاگت وفاق اور احساس راشن مدد میں شامل صوبے مل کر برداشت کریں گے۔ کون کون سے صوبے اس پروگرام کا حصہ ہیں  اب تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی صوبائی حکومتیں پروگرام میں شامل ہو چکی ہیں۔ Who is eligible? اہلیت کا معیار اہل گھرانوں کا انت...