Skip to main content

Posts

Showing posts from February 26, 2024

How to Live stream Cricket on Youtube and Earn Money

How to Live stream Cricket on Youtube and Earn Money   کیا آپ اپنے یو ٹیوب چینل پر  کرکٹ میچ دکھانا چاہتے ہیں اور پیسا کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ کوئی مشکل کام نہیں آپ کے پاس ایک اچھا سے موبائل اور کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا چاہیے ۔ نمبر 1۔ سب سے پہلے آپ کے پاس یو ٹیوب کے ایک ایسا چینل ہونا چاہیے جو کے 30 دن پرانا ہو یا جس پر لائیو سٹریمنگ کی اجازت ہو ۔ نمبر 2۔آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر OBS  سافٹ ویئر ڈونلوڈ کرنا ضروری ہے  اسکے بعد لنک میں دی گئی ویڈیو مکمل دیکھیں اور کرکٹ میچ لائیو سٹریم کرنے کا مکمل طریقہ دیکھیں  نیچے دیا گیا لنک کلک کریں اور پوری ویڈیو دیکھیں  Live Cricket Streaming