Skip to main content

Posts

Showing posts from December 30, 2024

جنوبی افریقہ کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی کا سفر

جنوبی افریقہ کا  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی کا سفر  SOUTH AFRICA'S ROAD TO #ICC WTC2025  1.SA vs IND       SA win 2.SA vs IND       IND Win 3.SA vs NZ         NZ Win 4.SA vs NZ         NZ win 5.SA vs WI         Draw 6.SA vs WI         SA win 7.SA vs BAN      SA Win 8.SA vs BAN      SA Win جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے قوالیفا ئے کر لیا ۔۔ جنوبی افریقہ نے اب تک 11 میچ کھیلے ہیں جس میں اس نے 7 میچز میں فتح حاصل کی ہے جب کے 3 میں شکست اور ایک میچ ڈرا ہوا  ہے. جنوبی افریقہ اگرچے فائنل میں رسائی حاصل کر چکا ہے مگر یہاں یہ بات بھی  عجیب ہے کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ان دو سالوں میں جنوبی افریقہ کا  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف ایک  میچ بھی نہیں تھا ۔ اور تمام سیریز دو دو میچز پر مشتمل تھی  آئیے  دیکھتے ہیں جنوبی افریقہ نے یہ سفر کیسے مکمل کیا...

پاکستان میں نان فائلر ہونے کے نقصانات

پاکستان میں نان فائلر ہونے کے نقصانات  *نان فائلر ہونے کے کچھ نقصانات* حکومت نے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کچھ اقدام اٹھاۓ ہین۔ تا کے زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکس کی فائل جمع کروایں۔  1 ۔ غیر ملکی سفر پر پابندی (T&C): نون فائلر کو بعض صورتوں میں غیر ملکی سفر کی اجازت نہیں ہے۔  2-  موبائل سم بندش: نون فائلر کے لیے موبائل سم کا استعمال بند کیا جاراہ ہے۔ 3 - بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ 4-  بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس: نون فائلر کے بینک لین دین پر زیادہ ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ 5-  بچت اسکیموں پر منافع پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک/سیونگ سرٹیفکیٹ کے منافع پر دگنا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ 6-  جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس: نون فائلر جائیداد کی خرید و فروخت یا منتقلی پر چار گنا زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔ 7-  درآمدات اور برآمدات پر ٹیکس: نون فائلر کو ڈبل ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔ 8-  تعلیمی اخراجات پر ٹیکس: بچوں کے تعلیمی اخراجات پر صرف نون فائلر کو ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ 9-  بینک ق...