ہائیڈرو یونین نوابشاہ سرکل کے عھدیداروں کی سائیں عبداللطیف نظامانی کو عید مبارکباد بڑی عید پر نواب شاہ سرکل کے تمام ڈویژن اور سب ڈویژن یونٹ سے بڑی تعداد میں ہائیڈرو یونین کے عھدہداروں نے لیبر حال حیدرآباد پوھنچ کر ہائیڈرو یونین کے قائد سائیں عبداللطیف . نظامانی سے ملاقات کی اور انھیں عید کی مبارکباد پیش کی سائیں عبداللطیف نظامانی صاحب کو مبارک آباد دینے والوں میں ہائیڈرو یونین نوابشاہ سرکل کے چئیرمین شیر محمد نظامانی ۔جنرل سیکرٹری انور حسین چانڈیو وائس چئیرمین اصغر خاصخیلی ٹنڈو آدم ڈویژن کے چئیرمین نور حسن بھگہیو ۔مٹیاری ڈویژن کے چئیرمین مولا بُش خاصخیلی ریونیو آفس مٹیاری کے چئیرمین سرفراز میمن ٹنڈو آدم ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اختر کلوئی شہدادپور ٹو سب ڈویژن کے چئیرمین شکیل راجپوت اور دیگر عھدہدیداران اور کار کنان شامل تھے ۔
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.