Skip to main content

Posts

Showing posts from August 11, 2024

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی عوام ہوشیار باش۔اب عوام کو اس طرح بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ایک طرح بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 سے 6 روپیہ طرف اضافہ کردیا گیا دوسری طرف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جس میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔جولائی میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33 روپے فی یونٹ تھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اگست کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2.56 روپئے کی گئی ہے ۔میڈیا میں یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے جو کے جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں ۔جب کے ایک جماعت جس کا اسلام آباد میں دھرنا تھا اسکے کارکن یہ دعوا کر رہے ہیں کے یہ کمی انکے دھرنے کی وجہ سے کی گئی ہے مگر سب کو معلوم ہونا چاہیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ کیوں ہوتا ہے  پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین کو ریلیف دیا جائے گا، اگست میں جولائی کے مقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں77 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کی ماہانہ فیول پرائس ...