Breaking News Today 31 August 2024 گزرشتا 24 گھنٹوں میں برسات اور سیلاب سے تقریبن 20 سے زائد افراد جانبحق ہوگئے جب کے سمندری طوفان اسنا پاکستان کی ساحلی علاقوں سے دور چلا گیا ۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشن کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ۔ انٹر سروسز پبلک رلیشن کے مطابق 20 اگست سے شروع ہونے والے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں اب تک 37 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تحصیل سمندری میں گھر کی چھت گرنے سے دو بھائی بہن جانبحق ہوگئے۔ PDMA پنجاب کے مطابق حالیہ بارشوں سے صوبہ پنجاب میں اب تک 105 شہری جانبحق اور 260 شہری زخمی ہوچکے جب کے 200 سے زائد گھروں کو نقصان ہوا اور کی مال مویشی بھی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں یو کرین کے صدر نے F16 جہاز گرانے پر ہوا بازی کے چیف کو برطرف کردیا برازیل کی سپریم کورٹ نے جھوٹی خبریں اور نفرت آمیز پوسٹ کرنے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو بند کرنے کا حکم دے دیا حسینہ واجد کی حکومت میں لا پتا کئے گئے کئی افراد واپس آنے لگے ان افراد نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.