Skip to main content

Posts

Showing posts from July 9, 2024

Electricity Bills in Pakistan and real bitter truth

Electricity Bills in Pakistan and real bitter truth اب یہ غریب لوگ جن کے پاس دو وقت کا کھانا نہیں ان کے پیچھے 15000 کا بل بھیج دِیا یہ صرف اس بوڑھی ماں کی کہانی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر گھر ، ہر سفید پوش، ہر غریب، ہر بیوہ ، ہر محنت کش ، ہر ملازم کی کہانی ہے۔ عوام کو سچ بتایا جاۓ کے بجلی بل اوور ریڈنگ کی وجہ سے نہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرو ریٹا سافٹ ویئر اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ کیٹگری کی وجہ سے زیادہ آرہا ہے ۔سونے پر ساگاہا جن صارفین کے 200 یونٹ کا استمعال ہے اور بل  جون 2024 میں 3000 سے 3500  تک آئے تھے اب جولائی میں حکومت پاکستان نے IMF کے کہنے پر انکا پر یونٹ 5 سے 7 روپیہ بڑھا دیا ہے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 4 روپیہ یونٹ لگے گا ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان اور پوری عدلیہ پورے دو سال سے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ۔ عدت کیس اور 190 ملین پونڈ کیس جو کے سپریم کورٹ کے خزانے میں ہی پڑے ہیں روزانہ صبح سے شام کیسز پر کاروائی کر رہی ہے مگر عوام کے انکے پاس ٹائم نہیں ۔کسی سے یہ نہیں پوچھا جاتا کے بجلی بلوں میں اتنے سارے ٹیکسز کیوں لگاۓ جا رہے ہیں ۔ اب شاید اللّه پاک ہی ان حکمر...

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی پرو ریٹا سافٹ ویئر کا مطلب پورے 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجنا ہے    مثال نمبر 1:- گزرشتا ماہ آپ کی ریڈنگ 31 مئی کو ہوئی اور اس ماہ 28 جون کو ہوئی تو آپ کی ریڈنگ 28 دن کی بنتی ہے اور اگر آپ نے ان 28 دن میں 190 یونٹ استمعال کئے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 190 یونٹ کو 28 دن سے تقسیم کرے گا تو ایوریج پر ڈے یونٹ 6.785 بنتے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر دو دن کے تقریبن 13 یونٹ آپ کے بل میں جمع کر دیگا اور آپ کا بل 203 یونٹ کا آئے گا ۔ مثال نمبر 2: - اگر پچھلے ماہ آپ کے میٹر کی ریڈنگ 15 مئی کو ہوئی اور اس بار عید کی چھٹییوں کی وجہ سے ریڈنگ 20 جون کو ہوئی تو اسکا مطلب آپ کی ریڈنگ 35 دن کی ہوئی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر آپ کے 35 دن کی ریڈنگ کو 30 دن کر کے ریڈنگ کم کردے ۔ اب آپ سمجھیں آپ نے 35 دن میں 245 یونٹ استمال کے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 245 یونٹ کو 35 دن سے تقسیم کرے گا تو پر ڈے ایوریج 7 یونٹ نکلے گی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 5 اضافی دن کے 35 یونٹ ریڈنگ میں سے کم کر کے آپ کو 210 یونٹ بنا کر بھیجے گا   اس میں میٹر ریڈر کا نا کوئ...