Skip to main content

Posts

Showing posts from September 8, 2022

JOBS IN SHOUKAT MARWAT GROUP ALL PAKISTAN

JOBS IN SHOUKAT MARWAT GROUP ALL PAKISTAN اہم اعلان! شوکت مروت گروپ آف کمپنیز کو مختلف مقامات(پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا،آزاد جموں کشمیر، گلگت-بلتستان) میں ایریا مینجر کی آسامی کے لئے افراد درکار ہیں۔ ایریا مینجر کی ذمہ داریوں میں اہم ذمہ داری ملکی اور بین الاقوامی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات   کو منظم اور احسن طریقے سے سرانجام دینا ہوگا  خواہ وہ تاجر  چھوٹے پیمانے کے کاروبار کررہے ہیں یا انفرادی طور پر کام کر رہے ہیں ۔ اہلیت! 1)کم از کم بیچلر ڈگری(16-سال تعلیمی قابلیت ) 2)معروف کمپنی میں سیلز کا 3 سالہ تجربہ  3)باہمی ہم آہنگی سے کاروباری تعلقات استوار کرنے کی مہارت  4)بہترین انتظامی،مثبت خوداعتمادی اور مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت تنخواہ80000 پروبیشن پیریڈ تک ہر ماہ، 150000 پروبیشن پیریڈ مکمل ہونے کے بعد۔                              اپلائی کرنے کی آخری تاریخ(21-ستمبر-2022) اہم نوٹس: براہ مہربانی اپلائی کرتے وقت اپنی ڈویژن کا نام لازمی  مینشن کریں۔