BREAKING NEWS FOR PENSIONERS *پینشنرز حضرات کیلئے ضروری اطلاع* فائنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو کل ایک حکمنامہ جاری کیا ھے کہ اگر کوئی ریٹائرڈ شخص جو کسی بھی محکمے کی پینشن وصول کرتا ھے، وہ ھر *اکتوبر اور مارچ* میں اپنا *لائف سرٹیفکیٹ* جمع نہ کرائے یا بوقت ضرورت اپنی *بائیومیٹرک ویریفکیشن* نہ کرا سکے یا متواتر *چھ ماہ* تک پینشن لینے نہ آئے تو اس کا *بینک اکاؤنٹ ڈورمینٹ (بند)* کر دیا جائے گا۔ NEWS ALERT FOR PENSIONERS آپ کے اپنے خاندان میں کوئی پینشنر ھو یا ارد گرد میں کوئی جاننے والا ھو یا وہ خواتین جو اپنے شوھر کی پینشن وصول کرتی ھیں انہیں مطلعِ کر دیں کہ ھر چھ ماہ بعد یعنی ایکبار مارچ میں اور دوسری بار اکتوبر میں اپنا *لائف سرٹیفکیٹ* لازمی جمع کرائیں اور اس موقع پر اگر بینک چاھے تو اپنا *بائیومیٹرک ویریفکیشن* بھی ضرور کروائیں یعنی مشینی انگوٹھا چیک کرا دیں۔ NEWS ALERT FOR PENSIONERS جو پینشنرز کسی وجہ سے وصولی موخر کرتے ھیں انہیں بھی چاھیئے کہ چھ ماہ میں ایکبار *پینشن* ضرور لے لیا کریں ورنہ خطرہ یہ ھے کہ چھ ماہ بعد جب پینشن لینے جانا ھو اور عین اس موقع پر طبیعت خ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.