وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان آج وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر بجلی اویس لغاری سے میٹنگ میں بجلی بلوں میں اوور ریڈنگ پر سخت ناراضگی کا اظھار کیا اور وزیر بجلی کو حکم دیا کے اوور ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جاۓ اور بجلی بلوں میں 200 یونٹ سے کم یونٹ یوز کرنے والے صارفین کے یونٹ 201 یا زائد کرنے کا بھی نوٹس لینے کا حکم دیا وزیر اعظم کے الزام کی حقیقت اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کے لئے خطرات افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے کے صارفین کے یونٹ 200 سے بڑھانے والے عملے کے خلاف انکوائری کی جاۓ یہ عوام اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کو لڑانے کے مترادف ہے یہ بھی پڑھیں بجلی بلوں میں پرو ریٹا بلنگ کیا ہے ہونا تو یہ چاہیے کے حکومت پروٹیکٹ کیٹگری نان پروٹیکٹ کیٹگری کا ڈراما بند کرتی یا پروٹیکٹ کیٹگری 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرتی اور مسلسل 6 ماہ تک اضافی ریٹ کا قانون ختم کرتی مگر عوام کو ریلیف دینے کے بجاۓ یکم جولائی سے ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.