Skip to main content

Posts

Showing posts with the label current Affairs

Daily IQ with LK 16 AUGUST 2024

Daily IQ with LK  16 AUGUST 2024 روزانہ جنرل نالج کے کچھ سوالوں کے جواب دیں اور اپنی آئی کیؤ میں اضافہ کریں  نیچے دئیے گئے ملکوں کے دارالحکومت کے نام بتائیں  Country             Capital 1.Algeria 2.Ethiopia 3.Libya 4.Morocco 5.Niger 6.Rawanda 7.Senegal 8.Somalia 9.Namibia 10.Tunisia 11.Zaire 12.Zimbabwe 13۔Angola 14.Cameroon 15.Egypt 16.Liberia 17.Madagascar 18.Mali 19.Mauritius 20.Nigeria

پاکستان صدر کون کب سے کب تک

پاکستان صدر کون کب سے کب تک پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے جو کے 23 مارچ 1956 سے 27 اکتوبر 1958 تک صدر رہے پاکستان کے دوسرے صدر ایوب خان تھے جو 27 اکتوبر 1958 سے 8 جون 1962 اور پھر 8 جون 1962 سے 25 مارچ 1969 تک صدر رہے پاکستان کے تیسرے  صدر یحییٰ  خان تھے  25 مارچ 1969 سے 20 دسمبر 1971 تک  صدر رہے پاکستان کے چوتھے  صدر ذولفقار علی بھٹو  تھے جو   20 دسمبر 1971 سے  14 اگست 1973 تک  صدر رہے پاکستان کے پانچویں   صدر فضل الہی چوہدری تھے جو  14 اگست 1973 سے 16 سپتمبر 1978 تک  صدر رہے پاکستان کے چھٹے  صدر محمد ضیاء الحق  تھے جو  16 سپتمبر   1978   سے 17 اگست 1988 تک   صدر رہے پاکستان کے ساتویں  صدر غلام اسحاق خان تھے جو  17 اگست 1988 سے 18 جولائی 1993 تک   صدر رہے پاکستان کے آٹھویں صدر فاروق خان لغاری  تھے جو  14 نومبر 1993 سے 2 دسمبر  1997  تک  صدر رہے پاکستان کے نویں  صدر محمد رفیق تا رڑ  تھے جو 1 جنور ی 1998 سے 20 جون ...