Skip to main content

Posts

Showing posts from June 17, 2024

حیرت انگیز- ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں اکثر میچز میں اوپنرز زیرو پر آوٹ

حیرت انگیز۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں اکثر میچز میں اوپنرز زیرو پر آوٹ کرکٹ میں اوپننگ کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہے ۔نئی بال پر اننگ اوپن کرنا بڑے دل جگرے کا کام ہوتا ہے ۔ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2024 اس بات کا ثبوت ہے جہاں اکثر میچز میں اوپنرز صفر پر آوٹ ہوے۔جس کی تفصیل آپ نیچے پڑھ سکتے ہیں  سپر ایٹ سے پہلے کھیلے گئے 40 لیگ میچز میں 24 اوپنرز صفر پر آوٹ ہوۓ۔ Match 1 of 55 پہلا میچ امریکا بمقابلہ کینیڈا  امریکا کے اوپنر اسٹیون ٹیلر میچ کی دوسری اننگ کی پہلے اوور کی  دوسری بال پر صفر پر آوٹ هوئے۔ Match 2 of 55 دوسرا میچ پاپا نیو گنیا  بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز کے اوپنر جانسن چارلس میچ کی دوسری اننگ کے دوسرے اوور کی پہلی بال پر صفر رنز بنا کر آوٹ ھوگئے۔ Match 3 of 55 تیسرا میچ اومان بمقابلہ نمیبیا   اومان  کے اوپنر کشپ پرجا پتی میچ کے پہلی بال پر صفر پر آوٹ ہوگئے جب کے نمیبیا کے اوپنر ما یکل لنگن بھی دوسری بال پر صفر پر آوٹ ہوگئے۔ یہ میچ سپر اوور میں نمیبیا نے 11 رنز سے جیتا ۔ Match 9 of 55 نواں میچ پاپا نیو گینیا بمقابلہ  یو گنڈا ۔ نمبیا کے اوپنر ...