HESCO LAAR circle steps towards Zero Load shedding لوڈشیڈنگ فری نظام کے قیام کیلئے سرکل لاڑ کا اہم اقدام ایس ایس سرکل لاڑ سہیل احمد شیخ کا پھلیلی سب ڈویژن کا دورہ، سیکیورنگ عمل تیز کرنے کی ہدایت حیسکو چیف ایگزیکٹو فیض اللہ ڈاہری کی ہدایت پر حیسکو کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات میں تیزی آ گئی۔ سرکل لاڑ سہیل احمد شیخ کا پھلیلی سب ڈویژن کا دورہ، مختلف فیڈرز پر جاری سیکیورنگ کے کام کا تفصیلی جائزہ، ایکسین پھلیلی زوہیب شیروانی، کاشف میئو اور دیگر لائن اسٹاف بھی ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے جاری کاموں اور پیشرفت سے ایس ای سھیل احمد شیخ کو بریفننگ دی اور آگاہ کیا، دورے کے دوران کلاتھ مارکیٹ ڈومینوں والے فیڈر کی سیکیورنگ کا معائنہ کیا گیا، جسے مکمل اقدامات کے بعد لوڈشیڈنگ فری قرار دیا گیا۔ اس کے علاوہ، مکمل فری فیڈرز کا بھی جائزہ لیا گیا، جس سے علاقے کے صارفین کو بڑا ریلیف ملا اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن بنائی گئی۔ شہریوں نے اس پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا، سرکل لاڑ سہیل احمد شیخ اور ایکسین زوہیب شیروانی نے تارہ چن...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.