انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں سپر ایٹ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہیں ۔اس میچ کے نتیجے سے یہ واضح ہوگا کے اس گروپ سے کونسی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور انڈیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی انڈیا کو دوسرے اوور میں کوہلی کی وکٹ کی صورت میں جھٹکا لگا جو اس ٹورنامنٹ میں ایک بار پھر صفر آوٹ ہوگئے مگر اس کے بعد روہت شرما نے جارحانہ روپ اپنایا اور سٹارک کے ایک اوور میں 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 29 رنز بنا ڈالے۔روہت شرما وہیں نہیں رکے اور تقریبن ہر بوولر کی جم کر پٹائی کرتے رہے انڈیا نے پہلے 6 اوور میں 60 رنز بناۓ اور اگلے 4 اوور میں مزید 54 رنز بنا ڈالے۔10 اوور کے اختتام پر انڈیا کا سکور دو وکٹ پر 114 رنز بن چکا تھا ۔ 12 ویں اوور میں جب روہت شرما 41 گیندوں پر 92 رنز بنا کر مچل سٹارک کی گیند پر بولڈ ہوے تو انڈیا کا سکور 127 ہوچکا تھا۔ روہت شرما کی اننگ میں 8 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے ۔روہت شرما کے بعد سوریا کمار یادو ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.