Revision in Financial Assistance Package for a Family of Civil Servant who Dies while in Service *سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ملنے والی مالی امداد میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری* 👈 سروس رول 17A کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازم کا کوئی ایک بچہ گریڈ 1 تا 11 کی سرکاری نوکری حاصل کر سکتا تھا۔ 👈گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کو اب 16 لاکھ کی بجائے 50 لاکھ ملے گا۔ 👈گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کو اب 19 لاکھ کی بجائے 75 لاکھ ملے گا۔ 👈گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کو اب 22 لاکھ کی بجائے 1 کروڑ ملے گا۔ 👈گریڈ 16 تا 17 کے ملازمین کو اب 26 لاکھ کی بجائے ڈیڑھ کروڑ ملے گا۔ 👈گریڈ 18 تا 19 کے ملازمین کو اب 34 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔ 👈گریڈ 20 تا 22 کے ملازمین کو اب 40 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.