Skip to main content

Posts

Showing posts from April 21, 2023

بجلی کا کرنٹ لگنے پر جان بچانے کا درست طریقہ

 بجلی کا کرنٹ لگنے پر جان بچانے کا درست طریقہ بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں..!! اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے:  القرآن ترجمہ: جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس  نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

HESCO TRANSFER POSTING ORDERS

HESCO TRANSFER POSTING ORDERS HESCOOfficersTransferPosting  ڈپٹی مینجر اسٹور غوث بخش جتوئی جس کو پہلے پرنسیپل RTC حیسکو جامشورو کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا، اب ڈپٹ مینجر ویئر ہاؤس اینڈ انوینٹری مینجمینٹ حیسکو حیدرآباد پوسٹ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ عرفان کریم شیخ کو ڈپٹی مینجر P&P TMG مینجر مٹیریل مینجمنٹ کے دفتر کے ساتھ اٹیچ تھا، اب پرنسیپل RTC حیسکو جامشورو کے دفتر کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے