Skip to main content

Posts

Showing posts from June 30, 2025

200 یونٹ سے اضافی یونٹ اور میٹر ریڈر پر الزام

200 یونٹ سے اضافی یونٹ اور میٹر ریڈر پر الزام Ai generated picture حکومت کا موقف پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے صارف کو 200 یونٹ تک کی بجلی کم نرخ پر ملتی ہے، تاہم اگر میٹر ریڈر وقت پر ریڈنگ نہ لے تو یونٹ کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ اصل حقیقت اسکے الٹ ہے   ۔ میٹر ریڈر اپنے مقررہ وقت پر ریڈنگ لیتا ہے۔۔ ہفتہ اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اور اسکے علاوہ ہر ماہ کوئی نا کوئی سرکاری تعطیل ہوتی ہے جس سے فکس 30 دن کی ریڈنگ ممکن نہیں ۔دوسری بات گزرشتا سال سے حکومت نے بلنگ کے لئے 30 دن کا پرو ریٹا  سافٹ ویئر نافذ کیا ہے جس سے میٹر ریڈر بھلے فکس 30 ویں دن ریڈنگ نا بھی کرے مگر بلنگ 30 دن کی ہوگی  وہ کیسے فرض کریں اگر میٹر۔ریڈر 31 یا 32 دن کی ریڈنگ لیتا ہے تو یہ پرو ریٹا سافٹ ویئر 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجے گا ۔ اگر آپ کے میٹر کی ریڈنگ 32 دن میں 220 یونٹ چلتی ہے تو پرو ریٹا سافٹ ویئر  220 یونٹ  کو 32 سے تقسیم کرے گا جس کے حساب سے پر ڈے 6.875 یونٹ یوز ہوے  220/32= 6.875 units per Day  اب پرو ریٹا سافٹ ویئر  6.875*30= 206 units چارج کرے گا ۔۔اب اس میں میٹر ریڈر کا کیا قصور۔۔اصل قصور حک...