New CEO HESCO hopeful for Zero Loadshedding soon HESCO حیسکو کو زیرولوڈشیڈنگ ( ZERO Loadsheding) کرنے کے لئے اپنی منزل پر گامزن ہیں۔ بشیر احمد (حیسکو چیف) وزیر اعظم پاکستان اور وزارت توانائی کے جاری کردہ احکامات اور حیسکو چیف بشیر احمد کی ہدایت پر حیسکو انتظامیہ کی جانب سے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری مہم میں تیزی، کارروائیاں جاری، کسی بھی صارف کو غلط جرمانہ نہیں لگایا جائے اور نہ ہی غلط بلنگ برداشت کی جائے گی، جو بھی غفلت کرے گا اسکو فوراً سزا ء دی جائے گی۔بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کانام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جنرل منیجر (کمرشل) عمر حیات گوندل 82 روز سے جاری آپریشن کے دوران کل8ارب99کروڑ89لاکھ سے زائد کی ریکوری کی جا چکی ہے،9309 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ترجمان حیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انسداد بجلی چوری مہم کے دوران اب تک117ملزمان کو گرفتار کیا گیا،3ملازمین کو بھی گرفتار کیا گیا، 35ملازمین کو معطل کردیا گیا، مجموعی طور6715 کنکشن کیخلاف ایف آئی آر کی درخواستیں جم...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.