Skip to main content

Posts

Showing posts from December 19, 2024

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا سلیمان علی آغا نے خود پہ تنقید کرنے والوں کو اپنے بیٹنگ بولنگ  سے جواب دیا کہ وہ میچ ونر اور میچ فنشر ہے صائم ایوب نے دنیا کرکٹ کو اپنی کلاس دکھائی اور بابر اور رضوان کے لیے بھی مثال قائم کی کہ میچ وننگ اننگز کیسے کھیلتے ہیں اور  کھیلیں نہ کھیلیں ۔بائیس سالہ نوجوان نے کس دلیری سے سنچری مکمل کی اور ایک اوور میں بائیس رنز بنا کے میچ کا سارا موومنٹم اپنی طرف کھینچ لیا صائم نے سنچری بنائی لیکن خوشی نہں منائی کہ اسے پرسنل ریکارڈ میں دلچسبی نہں تھی بلکہ میچ جیتنا اس کا گول تھا سیلمان آغا نے مین آف میچ ٹرافی صائم ایوب کو اسٹیج پہ بلا کے سارا کریڈٹ اسے دے کے ٹرافی اور ایوارڈ صائم سے شیئر کرکے دنیائے کرکٹ کے لیے انمول مثال قائم کی ایسا منظر پہلی بار دیکھا بدلے میں صائم نے سارا کریڈٹ سلیمان آغا کو دیا کہ کیسے اوور ٹو اوور پلاننگ سے وہ دونوں کھیلتے رہے اور میچ وننگ پارٹنرشپ قائم کی  ابھی جو ہے نا بہت سارے ایسے تبصرہ نگار اپ کو دیکھنے کو ملیں گے جنہیں پاکستان کا کوئی بھی اچھا کام ہوتا ہوا اچھا نہیں لگتا انہیں پسند نہیں ہو...