Real Fact check about over reading of electricity reading in HESCO and other Disco's AI generated image میٹر ریڈر جان بوجھ کر 200 یونٹس سے زیادہ کی ریڈنگ کرتا ہے یا 30 دنوں سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کرتا ہے جس سے بل 200 یونٹس سے کراس کر جاتا ہے ایک سفید جھوٹ کی اصل حقیقت #electricitybills #Hescobills #Discos #Wapda اس پوسٹ کے مطابق میٹر ریڈر نے 33 دن کی ریڈنگ کی اور یونٹ 205 آگئے اب اصل حقیقت سمجھیں کیوں کے اگر میٹر ریڈر اگر 30 سے دن سے زیادہ یا کم دنوں کی ریڈنگ کرے تو حکومت پاکستان نے تمام بجلی کمپنیز کے بلنگ میں ایک سافٹ ویئر نافذ کردیا ہے جس کو پرو ریٹا کہا جاتا ہے جو بلنگ 30 دن کی کر دیتا ہے اسکی مثال کچھ یوں ہے اگر میٹر ریڈر نے 33 دنوں کی ریڈنگ 205 یونٹ کی تو یہ سافٹ ویئر اس فارمولے سے اسکی ریڈنگ 186 unit کی اس طرح کرے گا 205/33= 6.21 unit per day 30* 6.21= 186 unit اور اگر میٹر ریڈر نے مثال کی طور پر 28 دن کی ریڈنگ کی اور میٹر میں 190 یونٹ هوئے تو بلنگ کچھ اس طرح کی ہوگی 190/28= 6.785 unit per day 30* 6.785= 203 units تو یہ ذہن سے نکال ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.