Skip to main content

Posts

Showing posts from April 27, 2023

بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں

 بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں  پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ  کیا ہے ؟ بجلی کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں ؟ گیس کے بل میں فکس چارج 50 روپے کی جگہ 500 روپے کیوں   لگ رہے ہیں ؟۔ان سارے سوالوں کے جواب جاننے کے لئے آپ کو پورا کالم پڑھنا پڑے گا ۔ بجلی صارفین پروٹیکٹ کیٹگری میں آنے کے لئے کیا کریں  بجلی کی پروٹیکٹ کیٹگری کا مطلب آپ کا بجلی کا بل گزرشتہ 6 ماہ سے مسلسل 200  یونٹ سے کم ہو تو آپ کا  بجلی کا بل کم آئے گا ۔اگر آپ نے 199 یونٹ استمال کئے ہیں تو آپ کو   یہ ریٹ لاگو ہوگا  1-50    unit       50*3.95  rupees per unit 1-100  unit      100* 7.74    rupees per unit 101-199 unit   99*  10.060 rupees per یونٹ مطلب 199 یونٹ پر پہلے 100 یونٹ 7.74 روپئے کے حساب سے اور اگلے 99 یونٹ 10.06 روپئے کے حساب سے چارج ہونگے ۔آپ کو بجلی کا بل دو سلیب  میں لگایا جاۓ گا  مگر آپ کا بل گزرشتہ 6 ماہ میں سے  کسی بھی ماہ  200 یونٹ سے زیادہ ہے تو آپ اگلے 6 ماہ تک نان...