Skip to main content

Posts

Showing posts from August 3, 2023

New Electricity Rates In Pakistan 2023

New Electricity Rates In Pakistan 2023 New Tarrif بجلی کی نئی قیمتوں کے بعد ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف  6 روپے 50 پیسے کے اضافے کے بعد 32 روپے 3 پیسے فی یونٹ ہو گا جبکہ 401 سے 500 یونٹ کا سلیب تبدیل کرنے کے بعد 7 روپے 50 پیسے اضافے سے 35 روپے 24 پیسے کا پڑے گا۔ 501 سے 600 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ٹیرف 37 روپے 80 پیسے فی یونٹ ملے گا جبکہ ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ کا ٹیرف 42 روپے 72 پیسے فی یونٹ تک ملے گا۔ یاد رہے کہ یہ تمام تر قیمتیں ٹیکسز کے بغیر ہیں۔ ماہرین کے مطابق ماہانہ 700 یا اس سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں کو تمام تر ٹیکسز ملا کر فی یونٹ تقریباً 50 روپے تک کا پڑ سکتا ہے۔ بجلی کتنی مہنگی ہوئی اور آپ کے بل پر کیا اثر پڑے گا؟ نینشل الیکٹرک پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے سے صارفین کو جو ایک یونٹ 24 روپے 82 پیسے کا پڑ رہا تھا اب وہی 29 روپے 78 پیسے کا پڑے گا۔ یعنی اگر آپ کے گھر میں ماہانہ چار سو یونٹ استعمال ہوتے ہیں تو پہلے آپ کا بل ٹیکس ملا کر تقریباً بارہ سے تیرہ ہزار آتا تھا جبکہ نئی قیمتو...