DISADVANTAGES OF CONTRIBUTARY PENSION SCHEME IN PUBLIC SECTOR SERVICES. * کنٹری بیوٹری سسٹم کے نقصانات * کنٹری بیوٹری فنڈ کے متعلق جو باتیں میں سمجھ گیا ہوں وہ آپ سے شیئر کرتا ہوں. ❶ کل کے بجٹ میں پنشن کے نئے فارمولے کو جس فخر کے ساتھ بیان کیا گیا حقیقتاً اس میں فخر کی کوئی بات نہیں تھی. ملازمین کے لیے اس میں کچھ بھی خیر اور فائدہ نہیں ہے. ❷ اس فارمولے کے مطابق کئی قسم کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جب آپ ریٹائر ہو جائیں گے اور آپ مزید کمانے کے قابل نہیں رہیں گے تو آپ کو حکومت اس وقت 20، 25 لاکھ روپے دے کر رخصت دے گی اور پھر آپ اور حکومت کے مابین کچھ بھی باقی نہیں رہے گا. یعنی یہ 20، 25 لاکھ روپے ایک دو سالوں کے اندر اندر ختم ہو جائے تو آپ کی حیثیت ایک بھکاری سے زیادہ نہیں ہوگی. ❸ ہمارے اکثر اساتذہ کرام پرائیویٹ اداروں میں اپنی سرکاری تنخواہ کے دوگنا اور تین گنا تنخواہ کے اہل ہیں لیکن پھر بھی وہ سرکاری سکول میں اگر پڑھاتے ہیں تو اس میں سب سے بڑی وجہ پنشن ہے. اگر پنشن نہ رہے تو پھر سرکاری ادارے میں پڑھانا اپنے آپ اور اپنے خاندان کے...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.