*☔️بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم☔️* *☔️السلام علیکم ☔️* *☔️تحفہ یا علی علیہ السلام مدد☔️* *☔️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ☔️* *☔️صبح بخیر زندگی☔️* *☔️خود کو سارا دن ان لوگوں کے درمیان رکھنے کی کوشش کیجئے جو آپ سے پیار کرنے والے ہوں کچھ بڑا کرنے کی ترغیب دینے والے اور ہر قدم پر آپ کی حوصلہ افزائی کرنے والے ہوں یقین جانیئے زندگی آپ کو بہت اچھی لگے گی اور آپ کو بے پناہ خوشی کا احساس ہوتا رہے گا اے اللّه رَبُ العزت ہم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما اور ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں☔️* *☔️الہی آمین !یارب العالمین☔️* *🏳️بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم🏳️* *🏳️ﺍﻟـﺴَــﻠَﺎﻣُـ عَلَيـكُم ﻭَﺭَﺣۡﻤَﺔُ اﻟﻠّٰﻪِ وَبَرَكـَـاتُه🏳️* *🏳️یا اللّٰه پاک یاعلی علیہ اسلام مدد🏳️* *🏳️ٱلـسـلام عـلـيـك يَـا فَاطِـمَةُ ٱلـزَّهــْرَا🏳️* *🏳️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🏳️* *🏳️صبح جو سلام🏳️* *🏳️جمعہ مباک🏳️* *🏳️اے اللّٰ...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.