Skip to main content

Posts

Showing posts from June 18, 2022

NAZISH FATIMA A HOPE FOR HUMANITY

NAZISH FATIMA A HOPE FOR HUMANITY   Nazish Fatima  Social Activist Politician Preseident WAF EX-   District President PTI HYDERABAD   نازش فاطمہ ایک نام انسانیت کی خدمت کا ۔جو ہمیشہ ہر وقت غریب لوگوں کی مدد کے لیے کوشاں رہتی ہے ۔نازش فاطمہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی  جو     عوام کی ہر مشکل میں انکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے  زیر نظر کچھ اشعار میڈم نازش فاطمہ کی جدوجہد کی درست عکاسی پیش کرتے ہیں  اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں  انسان کی حفاظت نہیں  ہوتی  مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو سجدے میں  پڑے رہنا عبادت نہیں  ہوتی ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لۓ لڑنا بغاوت نہیں  ہوتی   نازش فاطمہ اور  ثناء خان نے نادرآفس جبار صاحب سے معلاقات کی اور خواجہ سرائوں کے مسائل حل کرنے کی بات کی کچھ کا مسئلہ حل کرا دیا دیاگیا .نتاشہ۔شبنم۔گڈو کے مسائل حل کرانے ۔ NAZISH FATIMA with XEN HESCO qasimabad Ghulam Farooque Tunio about various issues including UN scheduled load shedding on various feeder...

HESCO EMPLOYEES APPEAL TO PRIME MINISTER OF PAKISTAN

HESCO EMPLOYEES APPEAL TO PRIME MINISTER OF PAKISTAN وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل -  ایم ڈی   پیپکو اور بورڈ وف ڈائریکٹرز   حیسکو حیدرآباد  سے  اپیل          تمام بگ سٹیز  میں ہاؤس رینٹل سیلنگ کو 44 فیصد تک بڑھا دیا گیا  اور اب این ٹی ڈی سی  نے بھی ان تمام ملازمین کو جو بگ سٹیز کے سوا دوسرے شہروں میں کام کرتے ہیں انکو رننگ پے پر 30 فیصد ہاؤس رینٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے   مگر باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے غریب ایمپلائز کو ابھی تک ہاؤس رینٹ  2008 کے بیسک پے سکیل کا  30/45 فیصد مل رہا ہے جو کے بہت بڑی زیادتی ہے کیوں کے اس وقت  2017 کا بیسک پے سکیل رائج ہے ۔ ہاؤس رینٹ اور ہاؤس رینٹل سیلنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ایک گریڈ  16 کے ایمپلائی کو  2727 روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے مگر اسی گریڈ کے ایمپلائی کو کراچی رول پنڈی  لاہور پشاور  کوٹا اور حیدرآباد میں ہاؤس سیلنگ کے نام پر 27000 ہزار ملتا ہے ۔  کیا صرف  2727 روپئے میں پاکستان کسی دوسر...