Skip to main content

Posts

Showing posts from June 12, 2024

نا ساؤ کاؤنٹی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم نیو یارک میں ورلڈ کپ ٹی 20 میچز میں کم سکور ہورہا ہے

ناساؤ کاؤنٹی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم نیو یارک میں ورلڈ کپ ٹی 20 میچز میں کم سکور ہورہا ہے  ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل  کرکٹ سٹڈیم نیو یارک میں ورلڈ کپ ٹی  ٹوئنٹی کے میچز کھیلے جا رہے ہیں اس وکٹ پر بہت کم سکور بنتا دکھائی دے رہا ہے ۔پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں بھی کم سکور کر رہی ہیں اور میچ جیت بھی رہی ہیں ۔اس کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2024 کے آٹھ میچز کھیلے جائیں گے۔ اس وکٹ پر پہلا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین 3 جون 2024 کو کھیلا گیا سرلنکا نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کرتے ھوے صرف 77 رنز پر آل آوٹ ہوگئی جواب میں جنوبی افریقہ نے یہ ٹارگٹ 17 ویں اور میں 4 وکٹ پر بنا لیا ۔ اس اسٹیڈیم میں دوسرا میچ انڈیا اور آئر لینڈ کی ٹیم کے درمیان 5 جون 2024 کو کھیلا گیا انڈیا نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی آئر لینڈ کی ٹیم 16 ویں اوور میں صرف 96 رنز پر آل آوٹ ہوگئی جواب میں انڈیا نے یہ سکور 12 ویں میں 2 وکٹ پر پورا کر لیا