SONS OF TANDO ADAM AWARD TO DR MURAD KHASKHELI دی سنز آف ٹنڈوآدم کی پروقار تقریب میں شعبہ فزکس میں پی ایچ ڈی چائینہ سے مکمل کرنے پر سنز آف ٹنڈوآدم کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر مراد علی خاصخیلی صاحب کو فخر ٹنڈوآدم ایوارڈ شیلڈ دی گئی ہم آپکو دل کی اتھاہ گہرا ئیوں سے مبارکباد پیش کرہے ہیں ۔ #SonsOfTandoAdam #Karachi
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.