Skip to main content

Posts

Showing posts from October 14, 2023

سندھ میں MDCAT کا امتحان دوبارہ کرانے پر طلبہ کا احتجاج

          سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلہ کے لئے امتحان دوبارہ کرانے پر طلبہ کا احتجاج  سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے اس سال کے انتہائی مسابقتی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ نے پرچہ لیک ہونے کے بعد امتحان دوبارہ کرانے کے سندھ حکومت کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا۔ ناراض طلباء میں سے ایک نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران کہا، "ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہزاروں طلباء کی محنت کو ضائع نہ کریں اور اس کے بجائے پیپر لیک کرنے اور غیر منصفانہ طریقوں کا سہارا لینے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔" طلباء اور ان کے والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی اپنی نشستیں حاصل کر چکے ہیں اور دوبارہ امتحان میں نہیں بیٹھنا چاہتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ایم ڈی سی اے ٹی امتحان کی تیاری کے لیے لاتعداد گھنٹے صرف کیے تھے اور اپنی محنت کے بل بوتے پر اسے پاس کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ایک اور مظاہرین نے کہا، "تاہم، نگران حکومت سندھ کے ایم ڈی سی اے ٹی کو دوبارہ شروع ...

14 Best Ways To Use Money

14 Best Ways To Use Money Rule of Money and 14 best and Effective ways how to use your money.

12 Reasons Why Most People Will Never Be Rich

12 Reasons Why Most People Will Never Be Rich Here we will discuss why most people will never be Rich and How can you earn Money

LEARN CHAT GPT AND EARN MONEY

LEARN CHAT GPT AND EARN MONEY چیٹ جی پی ٹی - سیکھئے، وقت بچائیے اور پیسہ کمائیے  ایک ایسی سکل سیکھیں جو عمر بھر آپکو کام دے گی  چیٹ جی پی ٹی دنیا کا ذہین ترین چیٹ بوٹ ہے جسے نیچرل لینگویج پروسیسنگ(این ایل پی) کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے ایجاد کیا گیا ہے۔ یہ انسانوں کی طرح تحریری مکالمے(ڈائیلاگز) تخلیق کر سکتا ہے۔ آپ اس سے بالکل اسی طرح سوال کر سکتے ہیں جیسے آپ کسی انسان سے سوال کرتے ہیں، جس کا جواب یہ کسی انسان کے اندازمیں، لکھ کر آپ کو دیتا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی سے معلومات عامہ، سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی اور معاشیات سمیت، دنیا کے سینکڑوں موضوعات کے بارے میں سوال پوچھے جاسکتے ہیں اور یہ ہرسوال کا جواب صرف چند سیکنڈ میں پیش کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، چیٹ جی پی ٹی سے کمپیوٹر پروگرامنگ، میوزک کمپوزنگ، پیشه ورانه ای میل، مضمون، بلاگ، وی لاگ، پوڈ کاسٹ، ڈاکیومنٹری کا اسکرپٹ یا کوئی سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے، ریاضی کے مسائل حل کرنے، سرچ انجن آپٹمائزیشن، کوئز اور امتحانی پرچے تیار کرنے، کونٹینٹ کو بہتر بنا کر دوبارہ سے لکھنے، پیچیدہ اور مشکل موضوعات کو آسان الفاظ میں بیان کرنے، ...

MACAPAGAL CONSTRUCTION ADVICE TO EMPLOYEES

MACAPAGAL CONSTRUCTION ADVICE TO EMPLOYEES ADVICE TO ALL EMPLOYEES   1. Build a home earlier. Be it rural home or urban home. Building a house at 50 is not an achievement. Don't get used to government houses. This comfort is so dangerous. Let all your family have good time in your house.   2. Go home. Don't stick at work all the year.  You are not the pillar of your department.  If you drop dead today, you will be replaced immediately and operations will continue.  Make your family a priority. 3. Don't chase promotions.  Master your skills and be excellent at what you do. If they want to promote you, that's fine if they don't,  stay positive to your personal. development. 4. Avoid office or work gossip. Avoid things that tarnish your name or reputation. Don't join the bandwagon that backbites  your bosses and colleagues. Stay away from negative gatherings that have only people as their agenda. 5. Don't ever compete with your bosses.  You...

What is Data Analysis Complete Book on Data analysis

What is Data Analysis Complete Book on Data analysis یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ ہم انسانی تاریخ کے ایک ایسے عہد میں جی رہے ہیں جہاں ہر طرف ڈیٹا ہی ڈیٹا ہے: درجہ حرارت اور سالانہ بارشوں/ برف باری کا ڈیٹا؛ وباؤں سے متاثر، ہلاک اور صحتیاب ہوجانے والوں کا ڈیٹا؛ عوامی صحت کا ڈیٹا؛ آبادی کا ڈیٹا؛ مہنگائی اور معاشیات کا ڈیٹا؛ زمین اور جائیداد کا ڈیٹا؛ سرکاری املاک کا ڈیٹا؛ ماضی کا ڈیٹا؛ حال کا ڈیٹا؛ اور تو اور، آنے والے وقت سے متعلق پیش گوئیوں کا ڈیٹا۔ غرض ہم اپنی زندگی کے کسی بھی شعبے پر نظر ڈالیں، وہاں ہمیں ’’ڈیٹا‘‘ ہی نظر آئے گا… اعداد و شمار کا ایک سمندر ہے جو ہمارے ارد گرد ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور کسی سونامی کی طرح مسلسل بڑھتا ہی جارہا ہے۔ لیکن یہ ’’بگ ڈیٹا‘‘ (Big Data) ہمارے لئے صرف اسی وقت مفید ثابت ہوسکتا ہے جب ہم اسے سمجھنے کے قابل ہوں، اس کا تجزیہ کرسکیں اور اسے استعمال کرتے ہوئے اپنی منصوبہ بندی کو بہتر بنا سکیں؛ اور یہی وہ ضرورت ہے جسے پورا کرنے کیلئے جدید کمپیوٹر سائنس میں ’’ڈیٹا سائنس‘‘ کا وسیع شعبہ وجود میں لایا گیا ہے۔ زیرِ نظر کتاب، جو تین جلدوں میں ہے، ڈیٹا سائنس کے طالبعلموں ...

Towards Meaningful and Enlightenimg English

Towards Meaningful and Enlightenimg English English Learning Book A book by Professor Ghulam Hussain Manganhar Mastering English Through Grammar,Vocabulary and Composition. پروفیسر غلام حسین منگنہار صاحب کا نام وادیٔ مہران میں تعلیمی و تدریسی خدمات کے حوالے سے کسی روایتی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا تعلق گاؤں ہنگورو، تحصیل پنو عاقل، ضلع سکھر، صوبہ سندھ سے ہے۔ انہوں نے اپنی پہلی ملازمت 1966ء میں پاکستان ریلوے سے شروع کی جہاں انہوں نے تقریباً 7 سال کام کیا۔ 1970ء میں انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور 1973 کے اوائل میں حکومتِ سندھ کے محکمہ تعلیم میں انگریزی کے لیکچرار کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ 1981ء میں انہیں سینٹرل اوورسیز ٹریننگ اسکالرشپ سے نوازا گیا اور انہوں نے کینیڈا کی ایک یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایک اور ماسٹرز ڈگری کے لئے تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں 1984ء میں آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ڈھائی سال تک انگریزی ادب پر تحقیقی کام بھی کیا۔ اِس وقت وہ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی، سندھ میں انگریزی کے پروفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ پروفیسر منگنہار صاحب ایک طویل عرصے سے وفاقی اور صوبائی...

Cricket World Cup 2023 PAKISTAN VS INDIA

Cricket World Cup 2023 PAKISTAN VS INDIA Live 14-10-2023 The biggest clash of Cricket History Indian skipper Rohit Sharma Won the toss and chose to bowl first Pakistan Squad. 1.Abdullah Shafique 2.Imam ul Haq 3.Babar Azam 4.Muhammad Rizwan 5.Saud Shakeel 6.Iftikhar Ahmed 7.Shadab Khan 8.Muhammad Nawaz 9.Hasan Ali 10.Shaheen Afridi 11.Haris Rauf