Skip to main content

Posts

Showing posts with the label HESCO BILL

Scan code on electricity bills not working

QR Scan code on electricity bills not working  css.pitc.com.pk فلحال یہ ویب سائٹ کریش ہوگئی ہے کام نہیں کر رہی۔صارفین پریشان نا ہوں انکو سبسڈی ملتی رہے گی اگلے بل آنے سے پہلے کوڈ سکین کر لیں  اس کوڈ کی سکین کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  حکومت پاکستان کی طرف سے اصل ویب سائٹ لنک یہ ہے جس پر کلک کر آپ معلومات لے سکتے ہیں باقی کسی لنک کو کلک کر کے اوپن مت کریں نا اپنی معلومات درج کریں ۔ >>>>>>Click Here    css.pitc.com.pk رجسٹریشن صرف کیؤ آر کوڈ سکین کرنے سے ہوگی عوام فراڈ سے ہوشیار رہیں اور جعلی ویب سائٹ لنک کلک نا کریں  اور واٹس ایپ گروپ پر جوائن کر کے کسی کو اپنی معلومات نا دیں اور نا ہی پیسے دیں کیو آر کوڈ کیسے سکین کریں فلحال یہ ویب سائٹ کریش کر گئی ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  حکومت نے بجلی بلوں میں سبسڈی جاری رکھنے کے لئے بجلی بلوں میں ایک کیؤ آر کوڈ دیا ہے جسکو اپنے موبائل کیمرے سے سکین کرنا ہے سکین ہونے کے بعد ایک سکرین پر آپ کی انفارمیشن شو ہوگی جس پر آپ کا بل کا نمبر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لکھا ہوگا اس فارم کو اوک...

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga  سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک ک...

Govt imposed Fixed charges in Electricity bills

Govt imposed Fixed charges in Electricity bills  حکومت نے سوئی گیس بلوں کے طرز پر  بجلی کے گھریلو صارفین پر نئے 'فکسڈ چارجز' کا بوجھ ڈال دیا گیا #HESCOBILLS اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بجلی کے بحران اور گردشی قرضوں پر قابو پانے کے لیے گھریلو صارفین پر بھاری فکسڈ چارجز لاگو کردئیے جس کا اطلاق مارچ کے بلوں سے ہوگا ۔ اس نئے فیصلے کے تحت اب صارفین کو بجلی کے استعمال کے علاوہ ماہانہ ایک مقررہ رقم بھی ادا کرنی ہوگی۔ فکسڈ چارجز کی تفصیلات: حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق، گھریلو صارفین پر 300 روپے فی کلو واٹ کے حساب سے فکسڈ چارجز لاگو کیے گئے ہیں۔ اس کا اطلاق درج ذیل طریقے سے ہوگا:  * 3 کلو واٹ لوڈ: جن صارفین کا منظور شدہ لوڈ 3 کلو واٹ ہے، انہیں ماہانہ 900 روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔  * 5 کلو واٹ لوڈ: 5 کلو واٹ لوڈ والے صارفین کے بل میں 1500 روپے کا فکسڈ اضافہ ہوگا۔  * لازمی ادائیگی: یہ چارجز بجلی کے استعمال (یونٹس) سے قطع نظر، ہر صورت میں بل کا حصہ ہوں گے اور صارف کو جمع کروانا لازمی ہوں گے۔ عوامی ردِعمل اور اثرات:  ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے متوسط اور غریب طب...

Real Fact check about over reading of electricity reading in HESCO and other Disco's

Real Fact check about over reading of electricity reading in HESCO and other Disco's اضافی میٹر ریڈنگ اور اصل حقیقت AI generated image میٹر ریڈر جان بوجھ کر 200 یونٹس سے زیادہ کی ریڈنگ کرتا ہے یا 30 دنوں سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کرتا ہے جس سے بل 200 یونٹس سے کراس کر جاتا ہے  ایک سفید جھوٹ کی اصل حقیقت #electricitybills  #Hescobills #Discos #Wapda اس پوسٹ کے مطابق میٹر ریڈر نے 33 دن کی ریڈنگ کی اور یونٹ 205 آگئے اب اصل حقیقت سمجھیں کیوں کے اگر میٹر ریڈر اگر 30 سے دن سے زیادہ یا کم دنوں کی ریڈنگ کرے تو حکومت پاکستان نے تمام بجلی کمپنیز کے بلنگ میں ایک سافٹ ویئر نافذ کردیا ہے جس کو پرو ریٹا کہا جاتا ہے جو بلنگ 30 دن کی کر دیتا ہے اسکی مثال کچھ یوں ہے اگر میٹر ریڈر نے 33 دنوں کی ریڈنگ 205 یونٹ کی تو یہ سافٹ ویئر اس فارمولے سے اسکی ریڈنگ 186 unit کی  اس طرح کرے گا  205/33= 6.21 unit per day  30* 6.21=  186 unit  اور اگر میٹر ریڈر نے مثال کی طور پر 28 دن کی ریڈنگ کی اور میٹر میں 190 یونٹ هوئے تو بلنگ کچھ اس طرح کی ہوگی 190/28= 6.785 unit per day 30* 6.785= 203...

Check your Electricity,Sui Gas and PTCL Bills

Check your Electricity,Sui Gas and PTCL Bills  For HESCO Electricity Bills Click Link Below حیسکو صارفین اپنا بجلی کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں  https://bill.pitc.com.pk/hescobill For SSGC GAS Bill Click Link Below اپنا سوئی گیس کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں (SSGC) https://viewbill.ssgc.com.pk/web/ For PTCL Telephone Bill Click Link Below اپنا پی ٹی سی ایل ٹیلی فون بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں  https://dbill.ptcl.net.pk/

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ  پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے  پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو  لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے   1-50 Units Rate  3.95 paisa per Unit پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین  1-100        Units Rate 7.74 Rupia per Unit 101-200   Units Rate 10.06 Rupia Per Unit بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ  1-100       16.48 Rupia 101-200   22.95 Rupia 201-300   34.26 Rupia 301-400   39.15 Rupia  401-500   41.36 Rupia 501-600  42.78  Rupia www.getjobinpakistan.com Source:- www.getJobinpakistan.com

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی پرو ریٹا سافٹ ویئر کا مطلب پورے 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجنا ہے    مثال نمبر 1:- گزرشتا ماہ آپ کی ریڈنگ 31 مئی کو ہوئی اور اس ماہ 28 جون کو ہوئی تو آپ کی ریڈنگ 28 دن کی بنتی ہے اور اگر آپ نے ان 28 دن میں 190 یونٹ استمعال کئے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 190 یونٹ کو 28 دن سے تقسیم کرے گا تو ایوریج پر ڈے یونٹ 6.785 بنتے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر دو دن کے تقریبن 13 یونٹ آپ کے بل میں جمع کر دیگا اور آپ کا بل 203 یونٹ کا آئے گا ۔ مثال نمبر 2: - اگر پچھلے ماہ آپ کے میٹر کی ریڈنگ 15 مئی کو ہوئی اور اس بار عید کی چھٹییوں کی وجہ سے ریڈنگ 20 جون کو ہوئی تو اسکا مطلب آپ کی ریڈنگ 35 دن کی ہوئی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر آپ کے 35 دن کی ریڈنگ کو 30 دن کر کے ریڈنگ کم کردے ۔ اب آپ سمجھیں آپ نے 35 دن میں 245 یونٹ استمال کے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 245 یونٹ کو 35 دن سے تقسیم کرے گا تو پر ڈے ایوریج 7 یونٹ نکلے گی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 5 اضافی دن کے 35 یونٹ ریڈنگ میں سے کم کر کے آپ کو 210 یونٹ بنا کر بھیجے گا   اس میں میٹر ریڈر کا نا کوئ...

How to check your Electricity Bill in Pakistan

How to check your Electricity Bill in Pakistan HESCO BILL ONLINE CHECK NOW  DISCOs in Pakistan are companies under Pakistan Electric Power Company (PEPCO) that are responsible for electricity distribution in their respective allocated areas . There are 23 licensed DISCOs operating in Pakistan .Here are some of the DISCOs operating in Pakistan . - Faisalabad Electric Supply Company (FESCO) - Gujranwala Electric Power Company (GEPCO) - Hazara Electric Supply Company (HAZECO) - Hyderabad Electric Supply Company (HESCO) - Islamabad Electric Supply Company (IESCO) - Karachi Electric Supply Company (KESCO) (Now privately owned as K-Electric) - Lahore Electric Supply Company (LESCO) - Multan Electric Power Company (MEPCO) - Peshawar Electric Power Company (PESCO) - Quetta Electric Supply Company (QESCO) - Sukkur Electric Power Company (SEPCO) - Tribal Electric Supply Company (TESCO) Check HESCO BILL HERE Hyderabad Electric Supply Company (HESCO) is a Pakistani electricity distribution com...