Skip to main content

Posts

Showing posts from October 25, 2024

دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انڈیا کی بیٹنگ ایک بار پھر دھوکہ دے گئی

 دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انڈیا کی بیٹنگ ایک بار پھر دھوکہ دے گئی نیوزیلنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 259 رنز بناۓ جواب میں پہلے دن کے کھیل ختم ہونے پر انڈیا نے ایک وکٹ پر 16 رنز بناۓ۔دوسرے دن کے پہلے سیشن میں انڈیا 105 رنز پر 7 وکٹ کھو چکا تھا ۔  انڈیا کی ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 156 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی

انگلینڈ اور نیو زیلنڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں جارحانہ سٹائل کیوں

  انگلینڈ اور نیو زیلنڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں جارحانہ سٹائل کیوں انگلینڈ کا کوچ مکلم ہے جو کے نیوزیلنڈ کا کپتان رہ چکا ہے ٹیسٹ کرکٹ میں بیزبل کرکٹ مطلب ون ڈے سٹائل اسی نے شروع کیا ۔۔ انگلینڈ ٹیم ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کھیل رہی ہے ۔انکی فیلڈ سیٹ دیکھیں دوسری طرف انڈیا کو نیو زیلنڈ نے انڈر پریشر کیا ہوا ہے انکی فیلڈ سیٹ بھی انگلینڈ کی طرح ہے