Today's Latest News 01 December 2024 کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے خوشخبری نیپرا نے فیول پرائس میں 18 پیسے فی یونٹ کی بڑی کمی کردی .یہ کمی سپتمبر 2024 میں استمعال کئے گئے یونٹس کی مد میں کی گئی ہے ۔کمی دسمبر کی بلوں میں ہوگی دوسری طرف کے الیکٹرک نے نیپرا سے اگست 2024 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے 40 پیسا فی یونٹ اضافے کی مانگ کی جو نیپرا نے قبول کر لی ۔ یہ اضافہ جنوری کے بلوں میں کیا جاۓ گا ۔ گزشتہ ماہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق یہ اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا حصہ تھا اور صارفین سے ان کے جنوری 2025 کے بلوں میں اضافی بل وصول کیے جائیں گے۔ مزید برآں، K-الیکٹرک کے صارفین جون کی ایڈجسٹمنٹ کے حصے کے طور پر نومبر کے بلوں میں اضافی 3.17 روپے فی یونٹ ادا کریں گے۔ دسمبر میں، صارفین جولائی 2024 کی ایڈجسٹمنٹ کے حصے کے طور پر 3.03 روپے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔ کے الیکٹرک نے اگست کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی تاہم نیپرا نے 40 پیسے فی یونٹ اض...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.