HESCO Fixed Minimum Wages of unskilled Employees Hydro Union Social Media News CBA یونین کی طویل جدو جہد کے بعد ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کے لیے بڑی خبر، غیر ہنر مند ملازمین کو کم از کم 32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کے احکامات جاری تمام ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے CBA یونین نے حیسکو بورڈ اور مینجمنٹ سے استدعا کی تھی کہ غیر هنرمند ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مورخہ 1 جولائی 2023 سے کی جائے ۔ حیسکو بورڈ نے منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ اس موقع پر صدر ۔ یونین عبد اللطیف نظامانی نے ساتھیوں کو مبارکباد دی ہے اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملازمین ایمانداری ، محنت اور لگن سے اپنا کام انجام دیں۔ بجلی چوری کی روک تھام کریں ۔ 100 فیصد ریکوری کریں تا کہ اداره منافع بخش اور ترقی کرے۔ یہ ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین HESCO No.CEO/HESCO/Admn&HR Dir/M(HR)/A3/352-461 Dated: Mar: 29/2024 OFFICE ORDER In pursuance of the decision made in the BoD HESCO in its 223 meeting he...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.