Skip to main content

Posts

Showing posts from April 17, 2024

ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ریونیو اسٹاف کو کرپشن کے الزامات پر طلب کر لیا

 ایف آئی اے  نے گوجرانوالہ ریونیو اسٹاف کو کرپشن کے الزامات پر طلب کر لیا گوجرانوالہ/ کروڑوں کی بے ضابطگیاں  گوجرانوالہ: گیپکو میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف گوجرانوالہ: گیپکو کی ریونیو برانچ میں سال کی سب سے بڑی کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا گوجرانوالہ: ریونیو برانچ میں تعینات افسران و عملہ صارفین کے اربوں روپے ڈکار گئے گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے گیپکو کے متعدد افسران کو حراست میں لے لیا، ذرائع گوجرانوالہ: زیر حراست افسران میں گریڈ 17 کے ریونیو افسران بھی شامل، ذرائع گوجرانوالہ: کروڑوں روپے کے مالی بے ضابطگیاں ریونیو آفس 1 اور ریونیو آفس 3 میں ہوئیں، ذرائع گوجرانوالہ: ریونیو برانچ میں تعینات افسران و عملہ صارفین کے یوٹیلٹی بلز کی رقم ہڑپ کر گئے، ایف آئی اے  گوجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے میں مذکورہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات چل رہی تھیں، ذرائع گوجرانوالہ: ایف آئی اے کی جانب سے سورس رپورٹ پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ایف آئی اے  #FIA #GEPCO #DISCOS #wapda #Power Companies