NET METERING AND NET BILLING POLICY 2025
وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کوختم کرنےکاحتمی فیصلہ کرلیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی بجائے “نیٹ بلنگ” فارمولانافذالعمل کرنےکاپلان تیار کیا گیا، نیپرانےنیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کےخاتمےکیلئےباضابطہ طورپرورکنگ شروع کردی۔
نیٹ بلنگ فارمولاکےتحت صارفین کاامپورٹ شدہ یونٹس پرقومی ٹیرف نافذہو گا، سولرسسٹم سےایکسپورٹ ہونیوالےیونٹس پر27روپےفی یونٹ ریٹ لگایاجائیگا۔امپورٹ اورایکسپورٹ ہونیوالےیونٹس میں بجلی کی قیمت کاتعین کیاجائےگا، قومی ٹیرف کی بنیادپربننےوالےبل کوایکسپورٹ شدہ یونٹس کےبل سےمنفی کیا جائیگا۔
اضافی بل کی صورت میں صارفین کو ادائیگی کرنا لازمی قرار دیدی جائےگی، اسوقت نیٹ میٹرنگ سےصارفین کوبلوں میں اربوں روپےکاریلیف دیاجارہاہے۔
وفاقی حکومت کی نئی پالیسی صرف نئےکنٹریکٹ کرنیوالےصارفین پرلاگوہو گی، 7سالہ کنٹریکٹ ایکسپائر ہونے پر دوبارہ کنٹریکٹ نئی پالیسی پر ہو گا۔
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.