عید کا اعلان ہوتے ہی پاکستان میں ٹماٹر سستا هوگیا ؟؟

عید کا اعلان ہوتے ہی پاکستان میں ٹماٹر سستا هوگیا ؟

پاکستان میں عید پیر 17 جولائی 2024 کو ہوگی مگر لگتا ایسا ہے کے سبزی فروش افراد نے اپنی عید پہلے ہے منانے کا فیصلہ کر۔
 لیا ہے۔ سب سے زیادہ ٹماٹر کے ریٹ میں اضافہ ہوا ہے دو دن پہلے
 روپیہ  بکنے والا ٹماٹر یکا یک 300 روپیہ کلو بک رہا ہے 
جب کے 60 روپیہ بکنے والا آلو 100 روپیہ بک رہا ہے 


ٹماٹر 300 روپیہ کلو 
آلو 100 روپیہ کلو 
بھنڈی  200 روپیہ کلو 

Comments