Two Scale Time Scale Upgradation to HESCO Line Superintendents-1
![]() |
TSU |
#HESCONewsUpdates
#HESCOCurrentIssues
Following 08 No. line Superintendents-1 of Grade-15 have granted 02 scales time scale upgradation and awarded Grade-17
حیسکو کے 08 گریڈ-15 لائین سپریٹینڈنٹ-1 کو 02 اسٹیپ ٹائم اسکیل اپگریڈیشن کی منظوری گریڈ-17 دیدیا گیا
01۔ محمد زمان بھٹی کو 26 اپریل 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
02۔ محمد جمن جمانی کو 29 نومبر 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
03۔ الطاف احمد کو یکم اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
04۔ ندیم کو یکم اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
05۔ طارق حسین کو 02 اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
06۔ امداد علی کو یکم اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
07۔ نور حسین کو یکم اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن دیدیا گیا۔
08. محبوب علی کو 14 اگست 2022 سے ٹائم اسکیل اپگریڈیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر حیسکو (ایڈمن) محمد اسلم میمن نے مجاز اتھارٹی کی منظوری سے آفیس آرڈر جاری کردیا ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.